ETV Bharat / sports

سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ

یک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں بہت سے ریکارڈز قائم ہوئے ہیں انہی میں سے ایک سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا خطاب جیتنے کا ہے۔

سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ
author img

By

Published : May 14, 2019, 9:07 AM IST

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس کھلاڑی نے عالمی کپ ٹورنامنٹ سے سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

رواں ماہ کے آخر میں یعنی 30 مئی سے انگلینڈ اینڈ ویلز میں عالمی کپ 2019 کا آغاز ہوگا۔

سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ
سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ

عالمی کپ کرکٹ مداحوں کے لیے بہت بڑا تفریح کا ذریعہ ہے اور اس کا انتظار ہر کتکٹ مداح چار سال تک کرتا ہے۔
آئیے جانتے ہیں ان پانچ کھلاڑیوں کے بارے میں جنہوں نے عالمی کپ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

سچن تندولکر: بھارت کے سابق بلے باز اور کرکٹ کے بھگوان کہے جانے والے ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے عالمی کپ میں 45 میچ کھیلے ہیں اور اس میں انہوں نے 2278 رنز بنائے ہیں، سچن نے اپنے کرکٹ کریئر میں نو مرتبہ عالمی کپ میں میں آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے اور یہ ایک ریکارڈ ہے جا آج تک کسی بھی کھلاڑی میں اتنی مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ بنیں جیتا ہے۔

سچن تندولکر
سچن تندولکر

گلین میک گراتھ: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز گلین میک گراتھ کا عالمی کپ کریئر کاف شاندار رہا ہے اور وہ ہمیشہ سے اپنی ٹیم کے لیے اہم گیندباز رہے ہیں۔

گلین میک گراتھ
گلین میک گراتھ
میک گراتھ نے اپنے 39 عالمی کپ کے میچ کھیلے ہیں اور اس میں انہوں نے تقریباً 325 اوورز ڈالے ہیں اور 71 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

میک گراتھ سب سے زیادہ مین آف دی میچ جیتنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے اب تک چھ مین آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

ویوین رچرڈس: سر ویوین رچرڈس کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کے افسانوی بلے باز اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

ویوین رچرڈس
ویوین رچرڈس
انہوں نے عالمی کپ میں 23 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 1013 رنز بنائے ہیں اور پانچ مرتبہ مین آف میچ بنے ہیں۔

گراہم گوچ: انگلینڈ کے سابق کپتان گراہم گوچ نے 21 عالمی کپ میچ میں ملک کی نمائدگی کی ہےاور اس میں انہوں نے 897 رنز بنائے ہیں اور پانچ بار مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا ہے۔

گراہم گوچ
گراہم گوچ

سنتھ جے سوریہ: سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز سنتھ جے سوریہ نے عالمی کپ میں 38 میچ کھیلے ہیں اور پانچ بار مین آف دی میچ بنے ہیں۔

سنتھ جے سوریہ

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.