ETV Bharat / sports

محمد سراج نے خریدی یہ مہنگی کار - محمد سراج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سراج نے بی ایم ڈبلیو کار خریدی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر بھی شیئر کی ہے۔

siraj bmw
siraj bmw
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 12:42 PM IST

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گاوسکر ٹرافی میں بھارت کی شاندار جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے تیز گیندباز محمد سراج نے بی ایم ڈبلیو کار خریدی ہے۔

سراج نے بی ایم ڈبلیو کار خریدی، بشکریہ سوشل میڈیا

آسٹریلیا سے واپسی کے بعد محمد سراج ایئر پورٹ سے سیدھے خیرت آباد قبرستان پہنچے اور اپنے والد مرحوم کی قبر پر حاضری دی۔ سراج قومی فریضہ کے تحت اپنے والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوسکے تھے اور والدہ کے کہنے پر آسٹریلیا میں ہی رہنے کو ترجیح دی تھی۔

واضح رہے کہ بارڈر گاوسکر ٹرافی کے تین ٹیسٹ میں میچوں میں سراج نے 13 وکٹیں اپنے نام کی تھیں اور بھارت کی تاریخی جیت میں کلیدی رول ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.