ETV Bharat / sports

محمد شامی ٹیسٹ میچ کے دوران زخمی ہو گئے - نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان میچ

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران محمد شامی بلے بازی کرتے ہوئے زخمی ہوگئے، جس کے بعد اب وہ فیلڈ سے باہر ہیں۔

Shami
Shami
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 8:36 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:10 AM IST

کرائسٹ چرچ میں چل رہے ٹیسٹ میچ میں بھارت اپنی دوسسری اننگز میں 124 رنز ہی بنا پایا، وہیں دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھارتی ٹیم اپنی اچھی کرکردگی نہیں دکھا پائی۔

نیوزیلینڈ کو اب دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے دو دن اور 10 وکٹوں میں 86 رنز بنانے ہونگے۔

میچ کے تیسرے دن لنچ کے وقفے تک ٹیم انڈیا نے 46 رنز بنائے، وہیں اس دوران محمد شامی بلے بازی کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔

اس کے بعد اب شامی میچ نہیں کھیل پائیں گے اور اب وہ زیر علاج ہیں۔

آج دوسرے ٹیسٹ میچ کا تسرا دن ہے،اس سے پہلے نیوزیلینڈ نے 235 رنز بنائے تھے، لیکن بھارت 46 رنز ہی بنا پایا،اس کے ساتھ ہی نیوزیلینڈ ٹیم کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

نیوزیلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت لیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.