ETV Bharat / sports

محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں میں تقسیم کیا کھانا و ماسک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع نے بسوں کے ذریعے اتر پردیش میں واقع اپنے گھروں کے لئے روانہ ہونے والے تارکین وطن کو کھانے کے پیکٹ اور ماسک تقسیم کئے۔

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 7:53 PM IST

محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں میں تقسیم کیا کھانا و ماسک
محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں میں تقسیم کیا کھانا و ماسک

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) نے محمد سمیع کی اس کوشش کی تعریف کی ہے ۔ایک ویڈیو میں 29 سالہ کرکٹر فاسٹ بالر سمیع کوبسوں کے آغاز کے منتظر افراد کو پانی تقسیم کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

انہوں نے 200 کے قریب لوگوں میں کھانا اور کیلے تقسیم کیے اور اترپردیش میں امروہہ کے قریب شاہراہ پر خیمے لگانے میں بھی مدد کی۔ان کی طرف سے ایسے کئی کیمپ چلائے جا رہے ہیں۔

ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے بی سی سی آئی نے لکھا "انڈیا فائیٹس کورونا کیلئے @ ایم ایم شامی 11 اتر پردیش میں قومی شاہراہ نمبر 24 پر کھانے پیکٹ اور ماسک تقسیم کرکے گھر پہنچنے کی کوشش کرنے والے لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔ انہوں نے سہسپور میں اپنے مکان کے قریب خوراک کی تقسیم کے مراکز بھی قائم کیے ہیں۔ ہم اس سعی میں ایک ساتھ ہیں۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 8،171 نئے معاملات اور 204 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ٹیم انڈیا کے میڈیم پیسر محمد سمیع نے بیوی حسین جہاں کی سوشل میڈیا پر مسلسل کئے جا رہے تبصرے اور سنگین الزامات پر طویل عرصے بعد منہ کھولا ہے۔انہوں نے کہا کہ حسین جہاں کو اپنے الزامات کو ثابت کرنا چاہئے نہ کہ اسے سوشل میڈیا پر تشہیر کرنا چاہئے۔

نیشنل ہائی وے پر پیرکی دوپہر منعقد غذا اور پھل تقسیم کے پروگرام میں کرکٹر محمد سمیع نے بیوی حسین جہاں کی طرف سے خود پر مسلسل لگائے جا رہے الزامات پر بھی میڈیا سے بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.