ETV Bharat / sports

محمد شہزاد کے خلاف کاروائی - افغانستان کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد

افغانستان کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کا خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں ان کا سینٹرل کانٹریکٹ ختم کر دیا۔

محمد شہزاد کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:38 PM IST

افغانستان کے وکٹ کیپر محمد شہزاد پر کرکٹ بورڈ کی کی اجازت کے بغیر بیرون ممالک سفر کرنے کی وجہ سے بڑی کاروائی کی گئی اور افغانستان کرکٹ بورڈ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ان کا سالانہ معاہدہ ختم کر دیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق ملک سے باہر جانے کے لیے بورڈ کی اجازت لینا ضروری ہے لیکن شہزاد نے ایسا نہیں کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ کے قانون کے مطابق اگر کسی بھی کھلاڑی کو بیرون ملک سفر کرنا ہے تو اسے بورڈ سے اجازت لینا ضروری ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہزاد نے اس سے قبل بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی اور گزشتہ ماہ ہونے والی انتظامیہ کی کی میٹنگ میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔

محمد شہزاد نے افغانستان کی جانب سے اب تک دو ٹیسٹ، 84 یک روزہ اور 65 ٹی 20 میچوں کی نمائندگی کی ہے، جبکہ انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ میں وہ زخمی ہونے کی وجہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.