ETV Bharat / sports

مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع - سرفراز احمد

ورلڈ کپ 2019 کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھراور کپتان سرفراز احمد پر ہٹائے جانے کے خطرے کابادل چھٹ گیے ہیں۔

مکی آرتھر اور سرفراز احمد کو راحت
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 4:02 PM IST

پی سی بی ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ کے عہدے پر برقراررکھنے کا فیصلہ کر تے ہوئے ان کے معاہدے میں توسیع کردیا گیا ہے۔ مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم گزشتہ چند سیریز سے آ ئی سی سی ٹی۔20 رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر ہے ۔ اس بنیاد پر مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی ۔20 فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان کے طور پر برقرارررہیں گے ۔ اس کے علاوہ انہیں ٹی۔20 ورلڈکپ تک کپتان برقراررکھا جائے گا۔

پی سی بی نے مزید بتا یاکہ تجربہ کار بلے باز اظہر علی کو ٹسٹ فارمیٹ کے کپتان بنایا گیا ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کے نمبرون کرکٹر بابر اعظم کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.