ETV Bharat / sports

'کھیل میں توازن برقرار رکھنا ضروری' - mayank agarwal exclusive interview

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز مینک اگروال سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی ہے۔

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز مینک اگروال
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Oct 10, 2019, 8:39 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز مینک اگروال نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جارہے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شاندار سنچری بنائی ہے۔انہوں نے 195 گیندوں میں 108 رنز بنائے۔ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے آخری ایک سال کی بہترین بلے بازی کے بارے میں بات کی۔سریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے بلے باز نے کہا "پچھلے 12 مہینے میرے لیے بہت اچھے رہے ہیں میں بیٹنگ کر رہا ہوں تو میں بہت خوش ہوتا ہوں اگر میں اسی طرح اسکور کرتا رہا تو یہ میرے لیے اچھا ہوگا، میں ہر روز بہتر کھلاڑی بننے کی کوشش کر رہا ہوں۔ "

مینک اگروال سے خاص بات چیت

انہوں نے ہر روز نئے چیلنج کے بارے میں کہا کہ کھیل ایک ایسی چیز ہے جس میں توازن قائم کرنا ضروری ہے اگر آپ نے آج 100 رنز بنائے اور آپ کل کھیلنے جارہے ہیں تو آپ کے ذہن میں رہنا چاہیے کہ نیا دن ہے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ رنز بنائیں اور یہ نہیں ہونا چاہیے کہ رنز نہیں بن پائیں گے۔

اگروال نے اپنے کھیل میں تکنیکی تبدیلی کے بارے میں کہا "میں نے اپنے توازن پر کام کیا اور اپنے کھیل کو سمجھنے کی کوشش کی ہے اگر آپ اپنے کھیل کو سمجھ سکتے ہیں تو بہت سی چیزیں آپ کے لیے آسان ہوجاتی ہیں اور گزشتہ تین برسوں سے میں اس پر ہی کام کر رہا ہوں"۔

mayank agarwal
سلامی بلے باز مینک اگروال

اگروال نے یہ بھی بتایا کہ وہ سونے سے پہلے ہی اگلے دن کا ہدف مقرر کرتے ہیں اور صبح اٹھتے ہی اس پر کام کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں متعدد ٹیموں کے کھیلنے اور ڈریسنگ روم کا اشتراک کرنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ ان کا اچھا تجربہ ہے اور ایسا کرنا ان کے لیے بہت فائدہ مند رہا ہے، ہر کھلاڑی سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

ویراٹ کوہلی اور ایم ایس دھونی کی کپتانی کے بارے میں کہا کہ آر سی بی میں ویراٹ کی کپتانی میں کھیل کر بہت کچھ سیکھا اور ماہی بھائی سپرجوائنٹس میں کپتان نہیں تھے لیکن انہوں نے بطور کھلاڑی میری بہت مدد کی ہے۔

واضح رہے کہ مینک اگروال کرناٹک کے شہر بنگلور میں 16 فروری 1991 کو پیدا ہوئے۔

اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز آسٹریلیا کے خلاف 26 دسمبر 2018 میں ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کیا تھا۔

ٹیسٹ کیریئر میں مینک نے 6 میچوں کی 10 اننگز میں 60 کے اوسط سے 605 رنز بنا چکے ہیں جس میں سب سے بڑا اسکور 215 رنز کا ہے۔

Intro:Body:

मयंक अग्रवाल की ETV BHARAT से खास बातचीत, देखें EXCLUSIVE इंटरव्यू

मयंक अग्रवाल ने दक्षिण अफ्रीका के खिलाफ जारी तीन मैचों की टेस्ट सीरीज के दूसरे मैच में भी शतक लगाया है. पहले टेस्ट में मयंक अग्रवाल ने दोहरा शतक लगाया था. उन्होंने 195 गेंदों में 108 रन बनाकर आउट हुए. मयंक अग्रवाल ने ईटीवी से खास बातचीत की है.

पुणे : साउथ अफ्रीका के खिलाफ खेली जा रही टेस्ट सीरीज के दूसरे मैच में भारतीय क्रिकेट टीम के सलामी बल्लेबाज मयंक अग्रवाल ने शानदार शतक जड़ा है. उन्होंने 195 गेंदों का सामना कर 108 रन जड़ दिए. उन्होंने ईटीवी भारत से खास बातचीत में अपने पिछले एक साल में बेहतरीन बल्लेबाजी के बारे में बातें की.

वाइजैग में दोहरा शतक जड़ने वाले बल्लेबाज ने कहा,"पिछले 12 महीने बहुत अच्छे रहे हैं मेरे लिए. बहुत रन आए हैं. मैं बहुत खुश हूं जैसी मैं बल्लेबाजी कर रहा हूं, अगर ऐसे  ही रन बनाते रहूं तो मेरे लिए अच्छा रहेगा. बतौर खिलाड़ी मैं हर दिन बेहतर होने की कोशिश कर रहा हूं."

उन्होंने हर दिन की नई चुनौती के बारे में कहा कि स्पोर्ट्स ऐसी चीज है जिसमें बैलेंस बनाना जरूरी है. अगर आज आपने 100 बनाया और कल भी आप खेलने जा रहे हैं तो आपके दिमाग में ये रहना चाहिए कि नया दिन है, ये जरूरी नहीं कि आप रन बनाओगे और ये भी नहीं रहना चाहिए कि रन नहीं बनेंगे.

अग्रवाल ने अपने खेल में तकनीकि बदलाव के बारे में कहा,"मैंने अपने बैलेंस के पर काम किया और अपने गेम को समझने की कोशिश की है. अगर आप अपने गेम को समझ सकते हैं तो आपके लिए कई चीजें आसान हो जाती हैं और पिछले तीन सालों से मैं इस पर काम कर रहा हूं."

अग्रवाल ने ये भी बताया कि वे सोने से पहले अगले दिन का लक्ष्य तय करते हैं. सुबह उठ कर वे उस पर काम करते हैं.

आईपीएल में कई टीमों के लिए खेल कर और ड्रेसिंग रूम शेयर करने के बारे में उन्होंने कहा कि वो उनका अच्छा अनुभव था और ऐसा करना उनके लिए काफी फायदेमंद रहा है. हर खिलाड़ी से कुछ न कुछ सीखने को मिलता है.

विराट कोहली और एमएस धोनी की कप्तानी के बारे में कहा कि आरसीबी में विराट की कप्तानी में खेल कर काफी कुछ सीखा. और सुपरजाएंट्स में माही भाई कप्तान नहीं थे लेकिन बतौर खिलाड़ी ही उन्होंने खेले में मेरी काफी मदद की थी.

Conclusion:
Last Updated : Oct 10, 2019, 8:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.