ETV Bharat / sports

مینک اگروال سنچری کے قریب - بھارتی ٹیم

مینک اگروال کی 91 رنوں کی غیرمفتوح اننگز اور چیشتور پجارا کی 54 رنوں کی شاندار اننگز کی بدولت بھارت کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف38 رنوں کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

میائنک اگروال سنچری کے قریب
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 12:04 PM IST

اندور کے ہولکر اسٹیڈئم میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن بھارتی ٹیم اپنے کل کے اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 86 رنوں سےآ گے کھیلتے ہوئے کھانے کے وفقے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 188 رن بنا لیے ہیں۔

بھارت کی جانب سے میائنک اگروال 166 گیندوں پر 13 چوکوں اور ائک چھکے کی مدد سے 91 رن بنا کر ناٹ آوٗٹ ہیں۔ان کے ساتھ اجنکیارہانے 35 رنوں پر غیر مفتوح ہیں۔

اس سے قبل دوسرے بھارت کی شروعات اچھی نہ رہی 105رنوں کے مجموعی اسکور پرچیتشور پجارا72گیندوں پر 54 رن بنا کر ابو زایدکی گیند پر کیچ آ وٗٹ ہو گیے۔

اس کے بعد کپتان وراٹ کوہلی اننگز کی سنبھالنے کے لیے میدان میں اترے مگر وہدوسری گیندپر ابوزاید کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گیے۔اس وقت بھارت کا مجموعی اسکور پر تین وکٹوں کے نقصان پر 119 رن تھا۔

میائنک اگروال اور اجنکیا رہانے کی محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کو بحران سے نکالنے کی کوشش کی ۔کھانے کے وقفے تک بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر 188رن بناکر بنگلہ دیش پر38 رنوں کی سبقت حاصل کرلی۔

بنگلہ دیش کی جانب سے ابوزاید سب سے کامیاب گیندباز رہے۔ انہوں نے تین ایم وکٹ حاصل کیے۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی پہلی اننگز 150 رنوں پر سمٹ گئی تھی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.