یہ ٹورنامنٹ اس سال 19 سے 28 نومبر تک ہونا ہے۔ بنگلہ ٹائیگرز ٹورنامنٹ کے پہلے اور آخری سیزن میں سب کو چونکاتے ہوئے تیسرے نمبر پر رہی تھی۔
كلوزنر نے 220 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں اور 5482 رنز بنانے کے علاوہ 272 وکٹ لیے ہیں۔وہ گزشتہ سال ستمبر میں افغانستان کے چیف کوچ بنے تھے۔وہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے بلے بازی کوچ بھی رہ چکے ہیں۔