ETV Bharat / sports

دہلی کیپٹلز کی گیندبازی،سنیل نرائن باہر - آئی پی ایل

آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے دو مقابلے کھیلے ہیں اور اسے دونوں میچوں میں کامیابی ملی ہے۔

کولکاتہ کی جیت کا راستہ دہلی روک پائیگی؟
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 12:34 PM IST

Updated : Mar 30, 2019, 7:59 PM IST

دہلی کیپٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہرفن مولا کھلاڑی سنیل نرائن زخمی ہونے کے سبب میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔سنیل نرائن جارحانہ آغاز کے لیے مشہور ہیں۔بلے بازی کے علاوہ وہ گیندبازی میں بھی اپنی ٹیم کے لیے اہم کردگار ادا کرتے ہیں۔

دہلی کے پاس کولن انگرام، کولن منرو، کپتان شریاس ائیر اور رشبھ پنت جیسے کھلاڑی موجود ہیں۔

کولکاتہ کے پاس رسل کے علاوہ کلدیپ یادو، کرس لن اور سنیل نرائن جیسے کھلاڑی ہیں جو اپنے دم پر میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 30, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.