ETV Bharat / sports

جوفرا آرچر کی انگلینڈ کی ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف دوسر ے ایشزسیریز کے لیے 12 رکنی انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہےجس میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی جب کہ معین علی کوڈرا پ کردیا گیاہے۔

جوفرا آرچر کی انگلینڈ کی ٹیم میں واپسی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 11:15 PM IST

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشزسیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بالر جوفرا آرچر اور جیک لیچ کی واپسی ہوئی ہے جب کہ معین علی کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پہلی ٹسٹ میچ میں معین علی کی کار کرد گی مایوس کن رہی تھی۔ معین علی نے بالنگ اور بیٹنگ دونوں میں ناقص کار کردگی کامظاہرہ کیا ۔ لیچ کی کار کرد گی میں بہتری آ رہی ہے۔ انہوں نے آ ئرلینڈ کے خلاف 92 رنوں کی عمدہ کار کرد گی کا مظاہرہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ایشزسیریز میں 251 رنوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

آئندہ 14 اگست سے لارڈس گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دوسر ے ٹسٹ میچ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم اس طرح ہے۔

جو روٹ( کپتان)،جوفرا آرچر، جانی بیرسٹو (وکٹ کیپر)،اسٹیورٹ براڈ، روری برنس،جوس بٹلر(وکٹ کیپر)سیم کورین، جو ڈینلی، جیک لیچ ،جیسن روئے،بین اسٹوکس ، کرس ووکس ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.