ETV Bharat / sports

جو روٹ لگاتار دوہری سینچری بنانے سے چوکے - انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے 186 رنز بناکر آوٹ

سریلنکا اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے 186 رنز بناکر آوٹ ہوگئے، جس کی وجی سے وہ لگاتار دوہری سینچری بنانے سے بھی محروم ہوگئے، روٹ نے پہلے ٹیسٹ میں 228 رنز بنائے تھے۔

joe root
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے 186 رنز بناکر آوٹ
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:53 PM IST

گولے کے پہلے ٹسٹ میں 228 رن بنانے والے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ سری لنکا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن اتوار کو 186 رن پر آؤٹ ہوکر مسلسل دوہری سنچری بنانے سے محروم رہ گئے لیکن ان کی اس شاندار اننگز سے انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹ کھوکر 339 رن بنالئے اور وہ سری لنکا کے اسکور سے 381 رن کے اسکور سے 42 رن پیچھے ہے۔

سری لنکا کی جانب سے لیفٹ آرم اسپسنر لست ایمبُل ڈونیا نے اپنی بہترین گیند بازی کرتے ہوئے 41 اوور میں 132 رن دیکر سات وکٹ لیے۔

joe root
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے 186 رنز بناکر آوٹ

روٹ نے 309 گیندوں پر 186 کی بہترین اننگز میں 18 چوکے لگائے، روٹ نے گولے میں ہی کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 228 رن بنائے تھے۔ انگلینڈ نے پہلا ٹیسٹ سات وکٹ سے جیتا تھا۔

انگلینڈ نے آج دو وکٹ پر 98 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا، کپتان جو روٹ نے 67 رن اور جانی بیرسٹوں نے 24 رن سے اپنی اننگز کو آگے بڑھایا، بیرسٹو اپنے کھاتے میں چار رنوں کا اضافہ کرکے آؤٹ ہوگئے، ڈینیل لارینس تین رن بناکر آؤٹ ہوگئے، صبح کے دونوں وکٹ لست ایمبل ڈونیا نے لیے اور انگلینڈ کا اسکور چار وکٹ پر 132 رن کردیا۔

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.