ETV Bharat / sports

جئے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب - اے سی سی

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے سکریٹری جئے شاہ ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے صدر بن گئے ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے نجم الحسن کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا۔

jay shah
jay shah
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 10:51 AM IST

بی سی سی آئی کے خزانچی ارون سنگھ دھومل نے جئے شاہ کو اے سی سی کا صدر بننے کی تصدیق کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ارون سنگھ دھومل نے ٹویٹ کیا کہ 'ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کی حیثیت سے جئے شاہ کو مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی قیادت میں اے سی سی زیادہ اونچائی حاصل کرے گا اور پورے ایشیا خطے کے کرکٹرز اس سے مستفید ہوں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ عام طور پر بی سی سی آئی کے صدر اے سی سی کے سربراہ کی حیثیت سے چارج لیتے ہیں لیکن اس معاملے میں یہ ذمہ داری بورڈ کے سکریٹری کو سونپی گئی ہے۔

اے سی سی کا قیام سنہ 1983 میں ہوا تھا۔ اس تنظیم کا اصل ہدف ایشیاء میں کرکٹ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا ہے۔ اس وقت آئی سی سی کے 25 ممالک اس کے ممبر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.