ETV Bharat / sports

بُمراہ یک روزہ سیریز سے بھی باہر ہوسکتے ہیں - انگلینڈ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تیز گیندباز جسپریت بُمراہ انگلینڈ کے خلاف یک روزہ سیریز سے باہر ہوسکتے ہیں۔

jasprit bumrah
jasprit bumrah
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 10:31 PM IST

بُمراہ کو گذشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے بعد ذاتی وجوہات کی بنا پر آخری میچ سے ٹیم سے ریلیز کردیا گیا اور اب ان کے ون ڈے سیریز سے بھی باہر رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بُمراہ کو پہلے ہی آرام دیا گیا ہے۔ محدود اوورز کی کرکٹ سے بُمراہ کی عدم موجودگی سے ٹیم مینجمنٹ کو نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔

بھارت اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز 12 مارچ سے احمد آباد میں شروع ہوگی جبکہ یک روزہ سیریز 23 مارچ سے پونے میں بائیو ببل میں شائقین کی عدم موجودگی میں کھیلی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.