ETV Bharat / sports

کولکاتا: انڈین پریمیئر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی - ipl live auction 2020

دنیا کے سب سے مقبول ٹی 20 لیگ آئی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تقریب کولکاتا میں جاری ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی
انڈین پریمیئر لیگ، کھلاڑیوں کی نیلامی
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 3:57 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 8:59 PM IST

  • انڈین پریمیئر لیگ کے لیے کئی بڑے کھلاڑیوں پر سب کی نظریں ہوں گی جس میں کرس لن، ایون مورگن، جیس رائے، چیتشور پجارا اور رابن اتھپا شامل ہیں۔
    پیٹ کمنز
  • آسٹریلیا کے تیز گیند بازی پیٹ کمنز کو 15.50 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں کالکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹیم میں شامل کیا۔
    گلین میکسویل
  • جارحانہ بلے باز گلین میکسویل کو کنگز الیون پنجاب نے 10.75 کروڑ میں خریدا۔
    کرس مورس
  • جنوبی افریقہ کے کرس مورس کو رائل چیلینجرز بنگلور نے 10 کروڑ روپے میں خریدا۔
    شیلڈون کاٹریل
  • ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز شیلڈون کاٹریل کو 8.50 کروڑ میں کنگز الیون پنجاب نے خریدا۔
  • پچاس لاکھ روپے بیس پرائز والے ویسٹ انڈیز کے جارح بلے باز شیمرون ہیٹمائر کو دہلی کیپیٹلز نے 7.75 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں خریدا۔
    پیوش چاؤلہ
  • پیوش چاؤلہ 6.75 کروڑ روپے قیمت کے ساتھ چینئی سپر کنگز میں شامل۔
    سیم کرین
  • انگلینڈ کے سیم کرین 5.50 کروڑ روپے قیمت میں چینئی سپر کنگز میں شامل
    ارون فنچ
  • آسٹریلیا کے سابق کپتان ارون فنچ کو 4.40 کروڑ روپے میں رائل چیلینجرز نے اپنی ٹیم میں شامل کیا۔
    رابن اتھپا
  • کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے سابق بلے باز رابن اتھپا کو راجستھان رائلز نے 3 کروڑ روپے میں خرید کر اپنی ٹیم میں شامل کیا۔
    جیسن رائے
  • انگلینڈ کے بلے باز جیسن رائے کو دہلی کیپیٹلز نے 1.50 روپے میں خریدا۔
    کرس ووکس
  • کرس ووکس 1.50 کروڑ روپے میں دہلی کیپیٹلز میں شامل۔
    کرس لن
  • کرس لن کو ممبئی انڈینز نے دو کروڑ روپے میں خریدا۔
    ایون مورگن
  • ایون مورگن کے لیے کئی ٹیموں نے بولی لگائی لیکن کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے بازی مارتے ہوئے انہیں 5.25 کروڑ روپے میں خریدا، ان کی پیس پرائز دیڑھ کروڑ روپے تھی۔
  • اس کے علاوہ ہنوما وہاری کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔
  • آسٹریلیا کے مرکس اسٹوائنس کو دہلی کیپیٹلز نے 4.20 کروڑ روپے میں خریدا۔
    ورون چکرورتی
  • آل راؤنڈر ورون چکرورتی کو 4 کروڑ کی قیمت پر کے کے آر نے ٹیم میں شامل کیا۔
    جے دیو انادکٹ
  • بھارتی تیز گیند باز جے دیو انادکٹ کو 3 کروڑ روپے میں راجستھان رائلز نے خریدا۔
    الیکس کیری
  • آسٹریلیا کے الیکس کیری کو 2.40 کروڑ روپے میں دہلی کیپیٹلز نے خریدا۔
    یشسوی جیسوال
  • یشسوی جیسوال کو 2.40 کروڑ روپے میں راجستھان رائلز میں شامل ہوئے۔
  • آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مشیل مارش کو سن رائیزرس حیدرآباد نے دو کروڑ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔
  • جوش ہیزل وڈ کی قیمت دو کروڑ، خریدار چینئی سپر کنگز۔
    وراٹ سنگھ
  • وراٹ سنگھ 1.90 کروڑ روپے قیمت کے ساتھ سن رائیزرس حیدرآباد میں شامل۔
    پریم گرگ
  • بھارت کی انڈر 19 ٹیم کے کپتان پریم گرگ کو سن رائیزرس حیدرآباد نے 1.9 کروڑ روپے میں خریدا۔
  • انوج راوت کو 80 لاکھ روپے میں راجستھان رائلز نے اپنی ٹیم میں شامل کیا
  • جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر کو گزشتہ کے مقابلے کم قیمت ملی، انہیں راجستھان رائلز نے 75 لاکھ روپے میں خریدا۔
  • دیپک ہڈا کو پنجاب نے 50 لاکھ روپے میں خریدا۔
  • نیوزی لینڈ کے جمی نیشام کو کنگز الیون پنجاب نے 50 لاکھ روپے میں خریدا۔
    راہل تریپاٹھی
  • راہل تریپاٹھی کو کالکاتا نائٹ رائیڈرز نے 40 لاکھ روپے میں خریدا۔
  • بھارت کے جارحانہ بلے باز یوسف پٹھان کو کوئی خریدار نہیں ملا۔
  • بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز ظہیر خان کو خریدنے میں بھی کسی بھی ٹیم نے دلچسپی نہیں دکھائی۔
    ایڈم زمپا
  • آسٹریلیا کے ایڈم زمپا کو مایوسی ہاتھ آئی، انہیں کسی نے نہیں خریدا۔
    ٹم ساؤتھی
  • نیوزی لینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز ٹم ساؤتھی کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔
    اینڈیو ٹائی
  • آسٹریلیا کے اینڈیو ٹائے کو کوئی خریدار نہیں ملا، ان کا بیس پرائز ایک کروڑ روپے تھا۔
    ڈیل اسٹین
  • جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز ڈیل اسٹین کو خریدنے میں کسی بھی ٹیم نے دلچسپی نہیں دکھائی، ان کی بیسک قیمت 2 کروڑ روپے تھی۔
  • پچاس لاکھ پیس پرائز والے بھارتی تیز گیند باز موہت شرما کو 50 لاکھ روپے میں دہلی کیپیٹلز نے خریدا۔
    شائی ہوپ
  • ویسٹ انڈیز کھلاڑی شائی ہوپ کو بھی کوئی خریدار نہیں ملا۔
    کوشل پریرا
  • کوشل پریرا کو خریدنے میں کوئی بھی ٹیم آگے نہیں آئی۔
    نمن اوجھا
  • بھارتی کرکٹر نمن اوجھا کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔
    مشفق الرحیم
  • بنگلہ دیش کے سابق کپتان اور تجربہ کار کھلاڑی مشفق الرحیم کو کوئی خریدار نہیں ملا۔
  • جنوبی افریقہ کے ہینری کلاسین کو کسی نے نہیں خریدا، ان کا پیس پرائز 50 لاکھ روپے تھا۔
    اسٹورٹ بنی
  • بھارتی کرکٹر اسٹورٹ بنی کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔
    ڈینیئل سمس
  • ڈینیل سیمس کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔
  • جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اینڈیلے پہلکوایو اور کولن انگرام، آسٹریلیا کے بین کٹنگ، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل اور کولن منرو کو خریدنے میں کسی بھی ٹیم نے دلچسپی نہیں دکھائی۔
  • اس کے علاوہ مارک ووڈ، الزاری جوزیف اور مستفیض الرحمن جیسے تیز گیند باز کو بھی خریدار نہیں ملے۔
  • ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر کو بھی کسی بھی فرنچائزی نے نہیں خریدا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 19, 2019, 8:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.