ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 کے بارے میں تفصیلات - بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 ایونٹ کی الٹی گنتی شروع ہوگئی اور اسی کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات آئی پی ایل 2020 کے 13 ویں ایڈیشن کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے۔

ipl fiul photo
ipl fiul photo
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:18 PM IST

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) اور امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق متحدہ عرب امارات اس وقت آئی پی ایل 2020 کی میزبانی کے لیے سب سے محفوظ مقام ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 13 ویں ایڈیشن کو متحدہ عرب امارات میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ 10 ڈبل ہیڈر پر مشتمل ہے۔ اس کے ساتھ ہی شام کے میچ ساڑھے سات بجے (بھارتی وقت کے مطابق) کھیلے جائیں گے۔

آئی پی ایل 2020 کا فائنل 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ یہ 53 روزہ ٹورنامنٹ ہوگا، جس میں سے 10 بجے کے میچز 03:30 بجے (بھارتی وقت کے مطابق) جبکہ شام کے میچز ساڑھے سات بجے کھیلے جائیں گے۔

آئی پی ایل 2020 کا پہلا میچ 4 ستمبر کو موجودہ چیمپیئن ممبئی انڈینز اور 3 بار کی فاتح چنئی سُپر کنگز کے مابین 19 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

اس ٹورنامنٹ کے میچز متحدہ عرب امارات کے 3 شہروں یعنی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

بی سی سی آئی کو 27 اگست سے شروع ہونے والے پری ٹورنامنٹ کیمپ کے لیے متحدہ عرب امارات میں تربیتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ 21 سے 24 اگست کے درمیان تمام ٹیمیں متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں ہیں۔

تمام فرنچائیزیز نے متحدہ عرب امارات میں فائیو اسٹار ہوٹلوں کو بک کرنے کی بجائے انھوں نے کھلاڑیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ریزورٹ اور نجی اپارٹمنٹ بک کرائے ہیں۔

چار ٹیموں نے اپنے قیام کے لیے ہوٹلوں کے لیے پہلے ہی ایک جگہ کو حتمی شکل دے دی تھی۔ ممبئی انڈینز اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس ابوظہبی کے نجی جزیرے پر قیام کریں گے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم دبئی کے ایک سمندری ہوٹل میں قیام کرے گی۔

چنئی سُپر کنگز اور دہلی کیپیٹلز ٹیم شہر میں ہی ایک ہوٹل میں قیام کرے گی۔

اس کے علاوہ چینئی سُپر کنگز نے برج خلیفہ کے بالکل بازو کا ہوٹل بک کیا ہے۔ کنگز الیون پنجاب بھی دبئی کے ایک ہوٹل میں قیام کرے گی۔

کب شروع ہوگا آئی پی ایل؟

آئی پی ایل 2020 ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 10 نومبر تک کھیلے گا۔ تاہم بی سی سی آئی نے سرکاری طور پر شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے۔

میچ شروع ہونے کے اوقات:

نائٹ میچز شام 7.30 بجے (یو اے ای کے وقت شام 6.00 بجے) شروع ہوں گے جبکہ سہ پہر کے میچز شام 3.30 بجے (یو اے ای کے وقت کے مطابق دوپہر 2.00) شروع ہوں گے۔

آئی پی ایل میچز دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیموں کے بارے میں تفصیلات:

چنئی سُپر کنگز (سی ایس کے): چنئی سپر کنگز ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو چنئی (تمل ناڈو) میں واقع ہے، جو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔ سنہ 2008 میں تشکیل دی گئی ہے اور یہ ٹیم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں اپنے گھریلو میچ کھیلتی ہے۔

چینئی سُپر کنگز نے سنہ 2010، 2011، 2018 میں آئی پی ایل خطاب جیتا ہے۔

وہ کرکٹر جو ٹورنامنٹ کے پہلے ہفتے میں چینئی سُپر کنگز کا حصہ نہیں بنیں گے:

سیم کرین، جوش ہیزل ووڈ جیسے کرکٹر ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

آئی پی ایل 2020 میں چینئی سُپر کنگز کا اسکواڈ: ایم ایس دھونی، سریش رائنا، کیدار جادھو، رویندر جڈیجہ، پیوش چاولہ، ڈوین براوو، کرن شرما، شین واٹسن، شاردُل ٹھاکر، امباتی رائیڈو، ہربھجن سنگھ، مرلی وجے، فاف ڈو پلیسس، عمران طاہر، دیپک چہر، لونگی اینگیڈی، مچل سینٹنر، کے ایم آصف، نارائن جگدیسن، منو کمار، رتوراج گائیکواڈ، آر کے کشور

راجستھان رائلز:

راجستھان رائلز ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو جے پور راجستھان میں مقیم ہے اور یہ ٹیم سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں اپنے گھریلو میچ کھیلتی ہے۔

راجستھان رائلز میں انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے پہلے ہفتے میں جوفرا آرچر، جوس بٹلر، ٹی کورن، اسٹیو اسمتھ، بین اسٹوکس اور اینڈریو ٹائی شریک نہیں ہوں گے۔

راجستھان رائلز کا اسکواڈ: سنجو سیمسن، انکیت راجپوت، راہول تیواتیا، رابن اتھپا، جئے دیو انادکت، ورون آرون، یشسوی جیسوال، مینک مرکنڈے، کارتک تیاگی، انوج راوت، ڈیوڈ ملر، اوشین تھامس، ششانک سنگھ، مہی پال لوومر، منن ووہرا، ریان پراگ، انیرودھ جوشی، آکاش سنگھ۔

کنگز الیون پنجاب:

یہ ٹیم ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو موہالی (پنجاب) میں واقع ہے جو انڈین پریمیر لیگ میں کھیلتی ہے۔ سنہ 2008 میں قائم یہ فرنچائزی موہت برمن، نیس واڈیا، پریتی زینٹا اور کرن پال کی ملکیت ہے اور یہ ٹیم موہالی میں اپنے ہوم میچ کھیلتی ہے۔

کنگ الیون پنجاب کا اسکواڈ: لوکیش راہل، شیلڈن کاٹریل، کرشنپا گوتم، کرون نائر، محمد سمیع، نکولس پورن، مجیب الرحمٰن، کرس گیل، روی بشنوئی، مندیپ سنگھ، مینک اگروال، ہاردس ولجن، پربھاسمرن سنگھ، دیپک ہوڈا، جمی نیشام، درشن نالکنڈے، سرفراز خان، ارشیپ سنگھ، ہرپریت براڑ، جگدیش سوچت، مروگن اشون، تاجندر سنگھ، ایشان پوریل

دہلی کیپیٹلز:

دہلی کیپٹلز ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو انڈین پریمیر لیگ میں دہلی این سی آر کی نمائندگی کرتی ہے۔ دہلی ڈیئرڈیولس کے نام سے 2008 میں قائم کیا گیا تھا جو جی ایم آر گروپ اور جے ایس ڈبلیو گروپ کی ملکیت ہے اور ٹیم کا ہوم گراؤنڈ نئی دہلی کا ارون جیٹلی اسٹیڈیم ہے۔

دہلی کیپیٹلز کا اسکواڈ: رشبھ پنت، شمرون ہیٹمائر، روی چندرن اشون، شریس ایر، اجنکیا رہانے، شیکھر دھون، اکسر پٹیل، کگیسو ربادا، امت مشرا، کرس ووکس، پرتھوی شا، ایشانت شرما، اویش خان، کیمو پال، موہت شرما، ہرشل پٹیل، ہرش پٹیل، للت یادو

ممبئی انڈیئنز:

ممبئی انڈینز ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں واقع ہے، 2008 میں قائم اس ٹیم کی ملکیت ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کی ہے۔

ممبئی انڈینئز کا اسکواڈ: آدتیہ تارے، انمول پریت سنگھ، انوکول رائے، دھول کلکرنی، ہاردک پانڈیا، ایشان کشن، جسپریت بمراہ، جینت یادو، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، لستھ ملنگا، مچل میک کلینگھن، کوئٹن ڈی کاک،روہت شرما، شرفین ردر فورڈ، سوریہ کمار یادو، ٹرینٹ بولٹ، سوربھ تیواری، دگ وجے دیشمکھ، پرنس بلونت رائے سنگھ، محسن خان

کولکاتہ نائٹ رائڈرس:

کے کے آر کے نام سے مشہور اس ٹیم کے مالکانہ حقوق بالی وڈ سُر اسٹار شاہ رخ خان ہیں۔

کے کے آر کا اسکواڈ: آندرے رسل، دنیش کارتک، کملیش ناگرکوٹی، کلدیپ یادو، لوکی فرگوسن، نتیش رانا، پرسدھ کرشنا، رنکو سنگھ، سندیپ واریئر، شیوم ماوی، شبھمن گل، سدھیش لاڈ، سنیل نارائن، ورون چکرورتی، راہل ترپاٹھی، نکھل نائک، پروین تامبے، ایم سدھارتھ

رائل چیلینجرس بنگلور:(آر سی بی)

رائل چیلنجرس ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کرناٹک کے بنگلور میں واقع ہے اس کی بنیاد 2008 میں یونائیٹڈ اسپرٹ نے رکھی تھی۔

آر سی بی کا اسکواڈ: ویراٹ کوہلی، اے بی ڈویلیئرس، کرس مورس، یزویندر چہل، شیوم دوبے، امیش یادو، واشنگٹن سندر، نودیپ سینی، محمد سراج، ڈیل اسٹین، پارتھیو پٹیل، پون نیگی، گرکیرت سنگھ مان، اسورو اُدانا، دیودوت پیڈککل، شہباز احمد، پون دیشپانڈے

سن رائزرس حیدرآباد:

سن رائزرس حیدرآباد ایک فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو حیدرآباد تلنگانہ میں واقع ہے، اس فرنچائزی کی ملکیت سن ٹی وی نیٹ ورک کے کلانتھی مارن کے پاس ہے۔

اس ٹیم کی بنیاد حیدرآباد میں واقع ڈیکن چارجرز ٹیم کی جگہ لینے کے لیے 2012 میں رکھی گئی تھی۔

سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کا اسکواڈ: منیش پانڈے، راشد خان، بھونیشور کمار، سدھارتھ کول، شہباز ندیم، وجئے شنکر، کین ولیمسن، سندیپ شرما، خلیل احمد، پریم گرگ، وراٹ سنگھ، رودھیمان ساہا، محمد نبی، شریوتس گوسوامی، باسِل تھمپی، ابھیشیک شرما، فیبین ایلن، ٹی نٹراجن، سندیپ باونکا، سنجے یادو، عبد الصمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.