ETV Bharat / sports

'پونم کی کارکردگی سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند'

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 8:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:22 AM IST

بھارتی ون ڈے خاتون ٹیم کی کپتان متالی راج نے پونم یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ان کی عمدہ کارکردگی کے سبب دیگر کھلاڑیوں کے حوصلہ بلند ہے

'پونم کی کارکردگی سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند'
'پونم کی کارکردگی سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند'

بھارتی خاتون ون ڈے ٹیم کی کپتان متالی راج نے گزشتہ فاتح آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی خواتین ٹی -20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پونم یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بااثر کارکردگی سے بھارتی ٹیم کا اعتماد بڑھے گا۔

لیگ اسپنر پونم نے آسٹریلیا کے خلاف عالمی کپ کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 19 رن پر چار وکٹ لئے تھے جس کی مدد سے بھارت نے میزبان ٹیم کو 17 رنز سے شکست دے کر اپنی مہم کی فاتحانہ شروعات کی تھی۔

متالی نے کہا کہ پونم کی گیند بازی نے میچ کا رخ پلٹ دیا۔ وہ موجودہ وقت میں بھارتی ٹیم کی بہترین ا سپن گیند بازوں میں سے ایک ہیں اور اس مقابلے میں انہوں نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کیا ہے۔

ون ڈے کپتان نے کہا کہ یہ میچ سنسنی سے بھرا ہوا تھا اور مقابلے میں کئی اتار چڑھاو دیکھنے کو ملے۔ اس ٹورنامنٹ کی اچھی شروعات اس لئے نہیں ہے کیونکہ بھارت نے گزشتہ فاتح آسٹریلیا کو اس کے گھر میں شکست دی بلکہ یہ اس لئے بھی بہتر ہیں کیونکہ ٹیم نے یکجہتی کے ساتھ میچ میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ا

نہوں نے کہاکہ میچ میں کسی بھی وقت ایسا نہیں لگا کہ مقابلہ یکطرفہ ہے۔ پہلے ہندستان کے ابتدائی وکٹ گرے اور اس کے بعد بھارت اننگز سنبھلی اور آسٹریليا کو 133 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت اور آسٹریلیا دونوے ہی ٹیموں نے میچ میں اپنی صلاحیت کے عین مطابق مظاہرہ کیا جس سے ناظرین کو میچ دیکھنے میں مزہ آیا۔

متالی نے کہاکہ دپتی نے جیمما راڈرگیز کے ساتھ شراکت کر بھارت کی میچ میں واپسی کرائی اور اس سے پونم نے اپنی اسپن میں آسٹریلیا کے بلے بازوں کو نچا کر میچ کا رخ پوری طرح بدل کر رکھ دیا۔

میزبان ٹیم کے مڈل آرڈر کو مکمل طور پست کرنے کے بعد مقابلہ مکمل طور بھارت کے حق میں گیا۔ شیفالي ورما نے اپنے ڈیبو سے ہی مجھے بے حد متاثر کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کا اعتماد اس جیت سے کافی بڑھا ہے لیکن عالمی کپ میں ابھی بہت کچھ ہونا ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ بتاتا ہے کہ ٹورنامنٹ کتنا مشکل ہے۔ اشارہ ہے کہ آپ آئی سی سی رینکنگ میں کس مقام پر ہو یہ ضروری نہیں ہے۔ تمام آسٹریلیا کی بلے بازی کی بات کر رہے ہیں کیونکہ وہ 133 رن کے ہدف کو حاصل نہیں کر سکی۔

متالی نے کہاکہ یہ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے جب ناظرین مقابلہ دیکھنے میدان میں آتے ہیں۔ آپ کو ہمیشہ بھارتی ناظرین کو بھاری مقدار میں میدان میں اپنے ملک کی حمایت کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم کہاں کھیل رہے ہیں لیکن بھارتی ناظرین کے درمیان کھیلنا ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.