ETV Bharat / sports

'اب تک جو کام نہیں کیا تھا وہ کر رہا ہوں'

بھارت کے عالمی کپ فاتح کپتان کپل دیو نے کہاکہ میں لاک ڈاؤن کے دوران وہ کام کررہا ہوں جو میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں کیا ۔

'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'
'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 8:57 PM IST

عالمی کپ فاتح کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر میں مصروف ہونے کی وجہ سے جو کام نہیں کئے تھے وہ اب لاک ڈاؤن کے دوران کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے پورے ملک میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ کپل نے لوگوں سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے اور اپنے گھروں میں رہنے کی صلاح دی ہے۔

'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'
'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'

کپل نے کہاکہ لاک ڈاؤن کومثبت انداز میں لیں۔ آپ کو خود اس مشکل دور کا سامنا کرنا ہے۔ آپ اکثر اپنے خاندان سے دور رہتے ہیں لیکن اب آپ کو اپنے خاندان کے ساتھ وقت خرچ کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'
'جو کام نہیں کئے تھے وہ کر رہا ہوں'

انہوں نے کہاکہ 'میں آج کل اپنا گھر اور باغ صاف کرتا ہوں۔ میرا گارڈن میرا گولف کورس بھی ہے۔ میں اپنے خاندان کے ساتھ وقت خرچ کررہا ہوں جو میں نے اتنے برسوں میں نہیں کیا۔ میں سب کے لئے کھانا بنا رہا ہوں اور یہ میں نے انگلینڈ میں کھیلنے کے دوران اپنی بیوی کے ساتھ سیکھا تھا'۔

عالمی کپ فاتح کپتان نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ گھر میں رہ کر اپنی حفاظت کریں۔ یہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد طریقہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.