ETV Bharat / sports

وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما نے ویڈیو پیغام کے ذریعہ عوام کو لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رہنے کا پیغام دیا۔

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 11:15 PM IST

وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام
وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی اداکارہ انوشکا شرما نے شوسل میڈیا پر ویڈیو پیغام کے ذریعہ لوگوں سے لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں رینے کی اپیل کی۔

وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام
وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام

وراٹ نے بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ويڈيو شئیر کرتے ہوئے کہاکہ یہ مشکل وقت ہے اول ہم لوگوں کو اس صورت حال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا۔

براہ مہربانی جو بھی ہم سے کہا گیا ہے اس پر عمل کریں اور یکجہتی کے ساتھ اس کا سامنا کریں۔ میری سب سے اسے ماننے کی اپیل ہے۔

وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام
وراٹ اور انوشکا کا عوام کو ویڈیو پیغام

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کے لئے وقت اور حوصلہ لگے گا اور اس سے بھی زیادہ ان 21 دنوں کے لئے بخوشی تعاون لگے گا۔

آپ لوگ گھر پر ہی رہیں اور آپ اور آپ کے خاندان کی حفاظت ضروری ہے ۔ گھر سے نکل کر یا مورچہ بنا کر نکلنے سے اس سے نہیں جیتا جا سکتا ہے۔

آپ کی ایک غفلت کی وجہ ملک کو بڑی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ اتحاد دکھائیں اور زندگی اور ملک بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.