ETV Bharat / sports

بھارت ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے مقابلہ جاری - اڈیشہ کے کٹک کی خبر

اڈیشہ کے کٹک میں کھیلے جارہے تیسرے مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز 1-1 کی برابری ہے۔

بھارت ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے مقابلہ جاری

author img

By

Published : Dec 22, 2019, 1:58 PM IST

ریاست اڈیشہ کے کٹک میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان بارابتی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے اور فاصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے دوسرے ون ڈے میں ونڈیز کو 107 رنوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-1 برابری کرلی تھی۔
تازہ جانکاری کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوور کھیل کے بعد 16 رن بنا لیے ہیں۔

دونوں ٹیموں کی نظریں اس میچ کو جیت کر سیریز پر قبضہ کرنے پر ہوگی۔ اس مقابلے کے لیے بھارت نے پیٹھ کی تکلیف کی وجہ سے دیپک چہر کی جگہ نودیپ سینی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یہ ان کا ون ڈے ڈبیو میچ ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.