ETV Bharat / sports

بھارت عالمی کپ کا مضبوط دعویدار لیکن۔۔۔

عالمی کپ 30 مئی سے شروع ہو چکا ہے اور تمام ٹیمیں اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنے کے لیے کمر بستہ ہوچکی ہیں، اس دوران بھارت کو بھی عالمی کپ کا مضبوط دعویدار مانا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : May 31, 2019, 3:14 PM IST

بھارت عالمی کپ کا مضبوط دعویدار لیکن۔۔۔

گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی ٹیم کی کارکرگی کو دیکھتے ہوئے تجزیہ نگار اسے عالمی کپ کا مضبوط دعویدار کہہ رہے ہیں جو کہ سچ بھی ہے لیکن بھارتی بلے بازوں کی کارکردگی میں تسلسل کی کمی ہے۔

زیادہ تر میچوں میں بلے بازی کا دار و مدار کپتان وراٹ کوہلی پر ہی ہوتا ہے، اور بقیہ کھلاڑی ناکام ثابت ہوتے ہیں۔

ٹیم کے لیے سب سے زیادہ تشویش کی بات چوتھے نمبر کے بلے باز کی ہے، بھارت کو کئی دنوں سے چوتھے نمبر پر بلے باز کی تلاش ہے لیکن اس کی یہ پریشانی تلاش ختم نہیں ہو رہی ہے جبکہ ٹیم انتظامیہ نے کئی بلے بازوں کو موقع دے چکا جس میں امباتی رائیڈو، رشبھ پنت، لوکیش راہل اور وجے شنکر شامل ہیں، لیکن کوئی بھی بلے باز اپنی کارکردگی میں تسلسل برقرا نہیں رکھ سکا۔

آخر کار سلیکٹرز نے لوکیش راہل پر بھروسہ جتایا اور انہیں عالمی کپ اسکواڈ میں شامل کیا، راہل نے پہلے پریکٹس میچ میں مایوس کیا لیکن دوسرے پریکٹس میچ شاندار سنچری بنائی تھی۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ راہل اپنی کارکردگی کو برقرار رکھ پاتے ہیں یا نہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.