ETV Bharat / sports

پہلے ٹی ۔20 میں بھارت کی چھ وکٹوں سے کامیابی

کے ایل راہل اور سرئش ایئر کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت نے نیوزین لینڈ کو پہلے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں چھ گیندیں باقی رہتے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پہلے ٹی ۔20 میں بھارت کی چھ وکٹوں سے فتح

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 4:10 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:12 AM IST

آ کلینڈ میں کھیلے گیے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنوں کے ہمالیائی ہدف کو بھارت نے 19 ویں اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 204 رن بنا کر حاصل کرلیا۔

پہلے ٹی ۔20 میں بھارت کی چھ وکٹوں سے فتح
پہلے ٹی ۔20 میں بھارت کی چھ وکٹوں سے فتح

بھارت کی جانب سے کے ایل راہل نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 32 گیندوں پر چارچوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 56 رنوں کی شاندار اننگز کھیل کرسوڈھی کے شکاربنے۔

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

اوپنر روہت شرما اس میچ میں کچھ کمال نہیں کرسکے اور سات رنوں کے انفرادی اسکور پر سینٹرنر کی گیند پر ٹیلر کے ہاتھوں کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔

کپتان وراٹ کوہلی نے 32 گیندوں پر تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 45 رن بنا کر ٹینکر کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔شیھبم دوبے 13 رنوں کے انفرادی اسکور پر سوڈھی کے دوسرے شکاربنے۔

اس کے علاوہ سرئیش ائیر نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 29 گیندوں پر پانچ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 58 رنوں کی غیرمفتوح اننگز کھیلی ۔

سرئیش ایئر(ناٹ آؤٹ 58رن)اور منیش پانڈے(ناٹ آؤٹ 14رن)نے چھ گیند یں باقی رہتے ہی بھارت کو چھ وکٹوں سے جیت دلائی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سوڈھی نے دو جبکہ مشیل سنٹئنر اور ٹینکر کو ایک ایک وکٹ ملے۔

اس سے قبل بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رن بنائے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے کوہین منرو نے 42 گیندوں پر چارچوکوں ارو دوچھکوں کی مدد سے 59رن بناکر شردل ٹھاکر کی گیند پر آ ؤٹ ہوئے ۔

مارٹن گپٹل 30 رن بناکر دوبے کی گیند پر آ ؤٹ ہوئے ۔کپتان ویلمسن نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 26 گیندوں پر چار چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 51 رن بناکر چاہل کی گیند پر کیچ آ ؤٹ ہوئے ۔

برنڈن ٹیلر نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 27 گیندوں پر تین چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 54 رنوں کی ناٹ آ ؤٹ اننگز کھیلی۔

بھارت کی جانب سے جشہریت بمراہ ،شردل ٹھاکر ،یجویندر چاہل،سبھیم دوبے اور رابندر جڈیجہ کو ایک ایک وکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:12 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.