ETV Bharat / sports

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کیا ہے؟ - ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ

کرکٹ شائقین میں ٹیسٹ کرکٹ کے تئیں دلچسپی بڑھانے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا منصوبی بنایا ہے، جو یکم اگست سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین سیریز سے شروع ہوگی۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:36 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا آغاز یک اگست سے ہوگا جس میں نو ٹیمیں حصہ لیں گی، اس چیمپیئن شپ کا دورانیہ دو برس کا ہوگا۔

ہر کرکٹ شائقین کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ آخر اس ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا طریقہ کیا ہوگا، آئیے جانتے ہیں

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا پہلا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ہوگا جبکہ اس کا فائنل مقابلہ جون سنہ 2021 میں کھیال جائے گا، اس ٹورنامنٹ مین آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، پاکستان، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز ٹیمیں حصہ لیں گی۔

آئی سی سی کی ٹیسٹ درجہ بندی میں ٹاپ نو ٹیمیں حصہ لیں گی، جس میں 27 ٹیسٹ سیریز کے 71 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، آئی سی سی شیڈول کے مطابق ہر ٹیم تین ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا شیڈول ترتیب دے دیا ہے، اس میں افغانستان، زمبابوے اور آئر لینڈ ٹیم شریک نہیں ہوگی۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے لیے لیگ فارمیٹ میں 27 ٹیسٹ سیریز کھیلی جائیں گی اور ہر سیریز کے لیے 120 پوائنٹس مختص کئے گئے ہیں یعنی دو ٹیسٹ میچ کی سیریز کے لیے 60 پوائنٹس ہیں جبکہ تین میچوں کی سیریز کے لیے 120 پوائنٹس یعنی ہر میچ کے لیے 40 پوائنٹس، چار میچوں کی سیریز کے لیے ہر میچ کا 30 پوائنٹس اور پانچ میچوں کی سیریز میں ہر میچ کے لیے 24 پوائنٹس ہوں گے۔

میچ ٹائی ہونے کی صورت میں پوائنٹس دونوں ٹیموں میں یکساں طور پر تقسیم کئے جائیں گے جبکہ ڈرا ہونے کی صورت میں پوائنٹس کا ایک تہائی حصہ دونوں ٹیموں میں تقسیم کیا جائے گا۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا منصوبہ دو برس قبل بنایا تھا جو اب شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.