ETV Bharat / sports

جنوبی افریقہ خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں - ویسٹ انڈیز کےخلاف گروپ میچ بارش کے سبب منسوخ

ویسٹ انڈیز کے خلاف گروپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کی خاتون ٹیم آ ئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شاہا نہ انداز میں کوالیفائی کرلیا

جنوبی افریقہ خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 6:06 PM IST

ویسٹ انڈیز کےخلاف گروپ میچ بارش کے سبب منسوخ ہونے کے سبب جنوبی افریقہ آ ئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ آ سٹر یلیا سے ہو گا۔

جنوبی افریقہ خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں
جنوبی افریقہ خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

آ سٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آ ئی سی سی خواتین ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ بی میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔

بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کی خاتون کرکٹ ٹیم چار میچوں میں تین جیت اور ایک میچ منسوخ ہونے کے ساتھ سات پوائنٹ کی بدولت گروپ بی میں پہلی پوزیشن پر رہتے ہوئے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کیا۔ اسی گروپ سے انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والی دوسری ٹیم ہے۔

آ ئی سی سی خواتین ٹی ۔20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کا آ سٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.