ETV Bharat / sports

تھائی لینڈ-پاکستان کا میچ بارش کی نذر - تھائی لینڈ

تھائی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی خواتین ٹی -20 ورلڈ کپ گروپ بی مقابلہ منگل کو بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا۔

تھائی لینڈ-پاکستان کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 6:07 PM IST

جنوبی افریقہ کی خاتون کرکٹ ٹیم چار میچوں میں تین جیت اور ایک میچ منسوخ ہونے کے ساتھ سات پوائنٹ کی بدولت گروپ بی میں پہلی پوزیشن پر رہتے ہوئے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کیا۔ اسی گروپ سے انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرنے والی دوسری ٹیم ہے۔

تھائی لینڈ-پاکستان کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ
تھائی لینڈ-پاکستان کا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ

اس کے علاوہ گروپ بی میں پاکستان کی خاتون ٹیم چار میچوں میں تین پوائنٹ کے ساتھ چوتھی اور تھائی لینڈ ایک پوائنٹ کے ساتھ پانچیویں اور آ خری پوزیشن پر رہیں۔ ویسٹ انڈیز کو چوتھا مقام ملا۔

اس سے قبل تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تھائی لینڈ خاتون ٹیم نے شاندار شروعات کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لئے 93 رنوں کی شراکت داری کی۔

تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا انتخاب کیا اور نتاكن چتم (56) کی شاندار نصف سنچری کی بدولت 20 اوور میں تین وکٹ پر 150 رنز بنائے

اس کے علاوہ بوچھتھام(44رن)،ستھرانگ(20رن) اور کوناچھروکائی (20رن) بنائے

تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 150 رن بنا ئی۔

پاکستان کی جانب سے ڈائنا بیگ،انعم امین اور نادیا ریاض کو ایک ایک وکٹ ملا۔

لیکن اس کی اننگز ختم ہوتے ہی بارش شروع ہو گئی اور میچ دوبارہ شروع نہیں ہو پایا، لہذا میچ بے نتیجہ ختم ہوا۔

پاکستان نے چار میچوں میں ایک جیت حاصل کی اور اسے دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تھائی لینڈ کو تین میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.