ETV Bharat / sports

بھارت نے بنگلہ دیش کو 18 رنوں سے شکست دی

پونم یادو ،شکھا پانڈے اور ارون دھتی ریڈی کی عمدہ بالنگ کی بدولت بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 18 رنوں سے شکست دے کر رواں آئی سی سی خواٹین ٹی۔20 ورلڈ کپ دوسری جیت درج کی۔

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 8:27 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:58 AM IST

بھارت نے بنگلہ دیش کو 18 رنوں سے شکست دی
بھارت نے بنگلہ دیش کو 18 رنوں سے شکست دی

بھارتی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 143 رنوں کا ہدف دیا ہے۔ بنگلہ دیشی خواتین ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 124 رن ہی بناسکی اور 18 رنوں سے شکست کا سانا کرنا پڑا۔

143 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی شروعات مایوس کن رہی اور پانچ رنوں کے مجموعی اسکور پر پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

اس کے بعد بنگلہ دیش وقفے وقفے پر وکٹیں گنواتی رہی اور مقررہ 20 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 124 رن ہی بنا سکی ۔

بنگلہ دیش کی جانب سے نگار سلطانہ(35رن)،مرشدہ خاتون(30رن)اور فہمہ خاتون(17رن)کے علاوہ دیگر بلےباز خاطر خواہ اننگز کھیلنے میں ناکام رہی۔

بھارت کی جانب سے پونم یادوکوتین جبکہ شیکھا پانڈے اور ارون دھتی ریڈی کو دودووکٹ ملے۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے پرتھ گراؤنڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کی دوعت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی خواتین ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 142 رن بنائی۔

بھارت کی جانب سے شیفالی ورما (39رن)،جمیمہ روڈیگرز(34رن)اورودیاکرشنامورتی(20رن)بنا کر نمایاں اسکورررہیں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے سلمہ خاتون،پناگھوش کو دودووکٹ ملے۔

بھارت اس جیت کی بدولت دومیچوں میں دو جیت کے ساتھ چار پوائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.