ETV Bharat / sports

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت - ہیتھر نائٹ کی غیر مفتوح سنچری کی اننگز

ہیتھرنائٹ کی غیرمفتوح سنچری اور شرابوسلے کی عمدہ با لنگ کی بدولت انگلینڈ نے تھائی لینڈ کویکطرفہ مقابلے میں 98 رنوں سے شکست دے دی ۔

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:49 PM IST

ہیتھر نائٹ کی غیر مفتوح سنچری کی اننگز کی بدولت انگلینڈ نے تھائی لینڈ کو ایک آسان میچ میں 98 رنوں سے شکست دے کر آئی سی سی خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی جیت درج کی ۔

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت

آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی دومیچوں میں یہ پہلی جیت ہے۔ اس سے قبل انگلش خواتین ٹیم کو شکست کاسامنا کرنا پڑا تھا۔

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت

انگلینڈ کے 176 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں آئی سی سی کے کسی بڑے ایونٹ میں کھیلنے والی تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 78 رن ہی بنا سکی۔

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت

تھائی لینڈ کی جانب سے ناٹا کن چھانٹن 32 رن بنا کر نمایاں اسکورررہی ۔ اس کے علاوہ ناکاٹا چائی وائی (19 رن)،کوناچھراین کی(12 رن) بنا ئے ۔تھائی لینڈ کے دیگر بلے باز ڈبل فیگر تک بھی پہنچ نہیں پائیں۔

تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت
تھائی لینڈ پر انگلینڈ کی 98 رنوں سے جیت

انگلینڈ کی جانب سے شبروبسولے کو تین ،سیبیرکودوجبکہ ایسکلٹین کو ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل تھائی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنے اتری انگلینڈ کی خواتین ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 176 رن بنائی۔

ہیتھر نائیٹ 66 گیندوں پر 13 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ناٹ آ ؤٹ 108 رن بنائے ۔اس کے علاوہ سیبیرکو دووکٹ ملے۔

انگلش ٹیم کی کپتان ہیتھر نائیٹ کو شاندار شسنچری اننگز کھیلنے پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.