ETV Bharat / sports

زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر - زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر

آسٹریلیا ئی خاتون کرکٹ ٹیم کی اسٹار آل راؤنڈر ایلیسا پیری چوٹ کے باعث رواں آئی سی سی خواتین ٹیأ20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئیں ہیں۔ آسٹریلیائی ٹیم انتظامیہ نے اس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے

زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر
زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 9:12 PM IST

آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایلیساپیری ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ سے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہیں۔

پیری نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں جس کے بعد وہ میدان سے باہر چلی گئی تھیں۔

زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر
زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر

پیری کے اس طرح ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی وجہ سے میزبان آسٹریلیا کو سیمی فائنل سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پیر کو چار رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

آسٹریلوی ٹیم کے ڈاکٹر پپ کیاگے نے کہاکہ پیری کو ہیمسٹرنگ چوٹ لگی ہے اور ان کی چوٹ سنگین ہے جس سے ان کے میچ سے باہر رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس سے زیادہ ہمارے لئے اور کیا مایوس کن بات ہو سکتی ہے۔ ایلیسا میچ فاتح کھلاڑی ہیں۔ ان کی کمی محسوس ہو گی۔

زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر
زخمی ایلیسا پیری خاتون ورلڈ کپ سے باہر

ہم فی الحال تمام اختیارات پر غور کر رہے ہیں اور ہم اس چوٹ پر قابو پانے میں پیری کی مدد کر رہے ہیں۔

ٹیم کے چیف کوچ میتھیو مونٹ نے کہاکہ پیری ہماری ٹیم کے اہم رکن ہیں اور وہ ٹیم میں طویل عرصے سے ہیں۔

ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے پر ان کے باہر ہونے سے ہمیں ذاتی طور پر کافی مایوسی ہے۔ ہمیں دکھ ہے کہ ان کے پاس ٹورنامنٹ ختم کرنے کا موقع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.