ETV Bharat / sports

آئی سی سی نے عالمی کپ کے کمنٹیٹرز فہرست جاری کی - بین الاقوامی کرکٹ کونسل

انگلینڈ اینڈ ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے عالمی کپ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے كمنٹیٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے اور ساتھ ہی اپنی براڈ کاسٹ حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔

آئی سی سی نے عالمی کپ کمنٹیٹرز فہرست جاری کی
author img

By

Published : May 17, 2019, 10:45 AM IST

آئی سی سی کی عالمی کپ کے لیے جاری کردہ كمنٹیٹرز کی فہرست میں بھارت سے سورو گنگولی، سنجے منجریکر اور ہرشا بھوگلے کو پینل میں جگہ دی گئی ہے۔

ہرشا بھوگلے
ہرشا بھوگلے

آئی سی سی نے گزشتہ روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں ہوئے گزشتہ عالمی کپ میں آسٹریلیا کو پانچواں خطاب دلانے والے کپتان مائیکل کلارک بھی اس بار کمنٹری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

آئی سی سی نے عالمی کپ کمنٹیٹرز فہرست جاری کی
آئی سی سی نے عالمی کپ کمنٹیٹرز فہرست جاری کی

ان کے علاوہ سابق سلامی بلے باز مائیکل سلیٹر، مارک نکولس، ناصر حسین، ایان بشپ، میلنی جونز، کمار سنگا کارا، مائیکل اتھرٹن، ایلیسن مشیل، برینڈن میکكلم، گریم اسمتھ، وسیم اکرم جیسے بڑے نام شامل ہیں۔

عالمی کپ
عالمی کپ

یہ فہرست یہیں ختم نہیں ہوتی ہے بلکہ اس میں شان پولاک، مائیکل ہولڈنگ، ایشا گوہا،پومی مانگوا، سائمن ڈوول، ايان اسمتھ، رمیز راجہ، اطہر علی خان اور ایان وارڈ کے نام بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.