اردو زبان سے واقفیت رکھنے والے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئی سی سی نے پہلی بار عالمی کپ سے متعلق تمام خبروں اور معلومات کے لیے اردو میں ایپ جاری کی ہے۔
واضح رہے کہ یہ ایپ کرکٹ کی خبروں اور ان پر ہونے والے تبصروں کی معلومات شائقین کو فراہم کرے گا۔
آئی سی سی نے اردو کے علاوہ ہندی، اور بنگالی میں بھی ایپ جاری کیا ہے۔