ETV Bharat / sports

بھارت۔بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں - بنگلہ دیش

بھارت نے عالمی کپ کے 40 ویں میچ میں بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

بھارت۔بنگلہ دیش میچ کی جھلکیاں
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:58 PM IST

Updated : Jul 3, 2019, 12:11 AM IST

بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے روہت شرما کی شاندار سنچری کے بدولت 314 رنز بنائے تھے۔

روہت کے علاوہ سلامی بلے باز لوکیش راہل نے 77 رنز کی اننگ کھیلی، ان دونوں بلے بازوں نے پہلے وکٹ کے لیے 180 رنز کی پارٹنرشپ کی تھی۔

ویڈیو

بنگلہ دیش کے تیز گیند باز مستفیض الرحمن نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری بنگلہ دیش کی جانب سے عالمی کپ میں اب تک بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شکیب الحسن نے اس میچ میں بھی بہتر بلے بازی کی اور سب سے زیادہ 66 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ہاردک پانڈیا نے 3 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 3, 2019, 12:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.