ETV Bharat / sports

زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات

گیندبازوں کی شاندار بالنگ کی بدولت زمبابوے کو 406 رنوں پر ڈھیرکرنے کےبعد سری لنکا کے بلے بازوں نے ٹھوس آغاز کرتے ہوئے دووکٹوں کے نقصان پر 122 رن بنائے۔

زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات
زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 11:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:30 AM IST

میزبان زمبابوے کو406 رنوں پر آل آؤٹ کرنے کے بعد سری لنکا کی ٹیم نے ٹھوس شروعات کرتے ہوئے دوسرے دن کھیل کااختتام تک دووکٹوں پر 122 رن بنا ئے۔

زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات
زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات

ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن زمبابوے کے 406 رنوں کے جواب میں مہمان ٹیم سری لنکا نے ٹھوس آغاز کرتے ہوئے کرونارتنے اور فرنانڈو نے پہلے وکٹ کے لئے 94 رنوں کی شراکت داری کی۔

کرونارتنے 44 رن بنا کر سکلندر رضا کی گیند پر آ ؤٹ ہوگئے۔اس کے بعد تریپانو نے فرنانڈو کو 44 رنوں کے انفرادی اسکور پر پویلین کی راہ دکھائی۔

دوسرے دن کے کھیل ختم ہونے تک کوشال مینڈس (19 رن )اور میتھیوز(4رن)کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات
زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات

زمبابوے کی جانب سے سکندررضا اور ترپینانو کو ایک ایک وکٹ ملے۔

زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات
زمبابوے کے خلاف سری لنکا کی ٹھوس شروعات

اس سے قبل زمبابوے اپنے کل کے اسکور چھ وکٹوں کے نقصان پر 352 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے 406 رن بنا کر آ ل آ ؤٹ ہوگئی۔

زمبابوے کی جانب سے سین ویلمس(107رن)،سکندررضا(72رن)،برنڈن ٹیلر (62 رن)اورموٹومبوزی(33رن)کے ساتھ ٹاپ اسکورر ہے۔

سری لنکا کی جانب سے امبلدیناکو چار،ڈی سلوا کو تین جبکہ لکمل کو دووکٹ ملے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.