ETV Bharat / sports

دوسرا ٹسٹ ڈرا ،سیریز پر سری لنکا کا قبضہ - دوسرٹسٹ میچ میں زمبابوے کے 361 رنوں کے ہدف

زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا دوسراور آ خری ٹسٹ میچ بغیر کسی جیت ہار کے نیتجے پر ختم ہوا۔ ڈرا کے ساتھ ہی سری لنکا نے ٹسٹ سیریز پر 0۔1 سے قبضہ کرلیا۔

دوسرا ٹسٹ ڈرا ،سیریز پر سری لنکا کا قبضہ

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 11:13 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:32 PM IST

زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے دوسرٹسٹ میچ میں زمبابوے کے 361 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں اتری سری لنکا کی ٹیم کی شروعات اچھی نہ رہی اور 26 رنوں کے مجموعی اسکور پر دہمتھ کرونارتنے 12 رن بناکر مومبا کی گیند پر کیچ آ ؤٹ ہوگئے۔

نوانچی نےاینجلو میتھیوز کو 13 رنوں کے انفرادی اسکور پر پویلین کی راہ دکھائی ۔

دوسرا ٹسٹ ڈرا ،سیریز پر سری لنکا کا قبضہ
دوسرا ٹسٹ ڈرا ،سیریز پر سری لنکا کا قبضہ

سکندر رضا نے فرنانڈو کو 47 رنوں کے مجموعی اسکور پر ایل بی ڈبلیو کردیا ۔

کوشال مینڈس نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 116 رنوں کی غیرمفتوح اننگز کھیلتے ہوئے ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

کھیل کے پانچویں اور آخری دن کے اختتام پرسری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 204 رن بنا ئے۔

زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا ،مومبا اور نوانچی کو ایک ایک وکٹ ملے۔

اس سے قبل زمبابوے نے اپنے کل کے اسکور سات وکٹوں کے نقصان پر 241 رنوں سے آگے کھیلتے ہوئے مزید سات رن جوڑ کر 247 رنوں پر اپنی دوسری اننگز ڈکلئیر کردی۔

زمابوے نے اپنی پہلی اننگز میں 406 رن بنا کر آل آ ؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی پہلی اننگز 293 رنوں پر سمٹی جبکہ دوسری اننگز تین وکٹوں کے نقصان پر 204 رن بنائے۔

زمبابوے کے سکندر رضا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا جبکہ انجیلو میتھیوز کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیاگیا۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.