ETV Bharat / sports

گمبھیر اور لی نے ٹی -20 سے متعلق تجویز کی مسترد

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ نے ٹی -20 کرکٹ کو چار اننگز میں بانٹنے کا مشورہ دیا تھا لیکن ہندستان کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے۔

گمبھیر اور لی نے ٹی -20 سے متعلق تجویز کی مسترد
گمبھیر اور لی نے ٹی -20 سے متعلق تجویز کی مسترد
author img

By

Published : May 4, 2020, 10:26 PM IST

گوتم گمبھیر نے اسٹار اسپورٹس کے شو کرکٹ کنکٹڈ میں اس تجویز پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز بیکار ہے کہ ٹی -20 کرکٹ میں اننگز کو دو اننگز میں تقسیم کیا جائے۔

گمبھیر اور لی نے ٹی -20 سے متعلق تجویز کی مسترد
گمبھیر اور لی نے ٹی -20 سے متعلق تجویز کی مسترد

سچن تندولکر نے ایک وقت مشورہ دیا تھا کہ 50 اوور کی کرکٹ میں ایسا کیا جا سکتا ہے کہ اننگز میں 25-25 اوور کی دو اننگز ہوں۔اس سے ٹاس کی اہمیت بھی کم ہو جائے گی کیونکہ کئی جگہ حالات میں ٹاس کا کردار اہم ہو جاتا ہے۔

50 اوور کی کرکٹ میں ایسا کیا جا سکتا ہے لیکن ٹی -20 میں قطعی نہیں۔یہ ویسے ہی چھوٹا فارمیٹ ہے اور اس میں وقت کہاں ہوتا ہے۔اسے 10-10 اوور میں تقسیم کرنا بہت چھوٹا ہو جائے گا۔

بریٹ لی نے کہا کہ میں ٹی -20 کرکٹ کے حق میں ہوں چاہے وہ آئی پی ایل ہو یا پھر بگ بیش کیونکہ اس میں لوگوں کو کھیل کا مزہ آتا ہے۔

لیکن کچھ چیزیں روایتی بھی ہوتی ہیں اور انہیں برقرار رکھنا ہوتا ہے۔ٹي- 20 میں چار اننگز رکھنا مذاق ہو جائے گا۔ مجھے یہ پسند ہے کہ میچ میں اپنے ہدف کا تعاقب کریں یا پھر اسکور کا دفاع کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.