ETV Bharat / sports

گنگولی نے کورونا سے لڑنے میں پولیس کی تعریف کی - گنگولی کولکاتہ پولیس کی تعریف کی

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی نے کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وجہ سے نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کا سختی سے عمل کرانے کے لئے کولکاتہ پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

گنگولی نے کورونا سے لڑنے میں پولیس کی تعریف کی

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 1:49 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت ہند نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جو تین مئی تک چلے گا۔ اس دوران پولیس اہلکار اس پر سختی سے عمل کرانے کے لئے پُر زور محنت کر رہے ہیں اور لوگوں کو گھر میں رہنے کے لئے حوصلہ افزا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس اہلکار ضرورت مندوں کی مدد کے لئے بھی آگے آئے ہیں۔

گنگولی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں لوگوں کی حفاظت کرنے اور اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے لئے کولکتہ پولیس کا شکریہ۔

گنگولی کے ٹویٹس ری ٹویٹ کرتے ہوئے کولکتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنرانجو شرما نے کہا کہ آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا شکریہ گنگولی۔ یہ کولکتہ پولیس اور ٹریفک محکمہ کو کورونا سے لڑنے کے لئے حوصلہ افزائی کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.