ETV Bharat / sports

جے کے کرکٹ ایسوی سی ایشن کے سی ای او پر تاناشاہی کا الزام - Srinagar

’’جموں و کشمیر میں کرکٹ ایسوسی ایشن ہائی کورٹ احکامات کے خلاف اپنا نظم و نسق چلا رہی ہے جس سے وادی کشمیر میں کرکٹ پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘‘ ان باتوں کا اظہار سابق رنجی کھلاڑیوں نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

جے کے کرکٹ ایسوی سی ایشن کے CEOپر تاناشاہی کا الزام
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:14 PM IST

پریس کانفرنس کے دوران سابق رانجی کھلاڑی پرویز قیصر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں کرکٹ ایسوسی ایشن کے موجودہ سی ای او (جو ایک آئی پی ایس افسر رہ چکے ہیں) اپنی ’’تاناشاہی‘‘ چلا رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ’’ایسوسی ایشن میں عرصہ دراز سے مختلف عہدوں پر کام کر چکے سابق کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے آج جموں و کشمیر کرکٹ ایسو سی ایسن (JKCA) کے دروازے بند کئے گئے ہیں۔ اور یہ سب موجودہ سی ای او کی من مانی اور عامرانہ رویے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔‘‘

جے کے کرکٹ ایسوی سی ایشن کے CEOپر تاناشاہی کا الزام

انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کی خدمات کے لئے اپنی عمر صرف کرنے والوں کو سلیکشن پینل میں ہی نہیں رکھا گیا جبکہ غیر ریاستی افراد کو سلیکٹنگکمیٹی کے چیرمین اور ممبران کا عہدہ دیا گیا ہے ’’جنہیں کرکٹ کے ساتھ دور دور کی بھی وابستگی نہیں ہے جبکہ یہاں کے سابق کرکٹرس کو اس منتخب کمیٹی کے انتخاب کے لیے پوچھا بھی نہیں گیا، ممبر یا چیرمین بنانا تو دور کی بات ہے۔‘‘

سابق رانجی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اگر چہ ریاست میں کرکٹ کی بہتری اور نئے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کی غرض سے نامور کرکٹ کھلاڑی عرفان پٹھان کو بطور کوچ منتخب کیا تاہم ’’وہ وادی کشمیر میں کرکٹ کھیل میں بہتری لانے میں مکمل طور ناکام رہے ہیں۔‘‘

سابق رانجی کلاڑیوں نے عرفان پٹھان پر انتظامیہ اور سلیکشن لسٹ میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ سراسر قانون کی خلاف ورزی ہے۔‘‘

Intro:جے کےسی اے میں کیوں چل ہورہی ہے موجودہ سی ای او کی تاناشاہی ۔سابق کرکٹرس

Body:جموں و کشمیرمیں کرکٹ ایسوسی ایشن ہائی کورٹ احکامات کے خلاف اپنا نظم و نسق چلا رہی ہے جس سے وادی کشمیر میں کرکٹ کھیل پر برے اثرات منڈلارہے ہیں ۔ان باتوں کا اظہار سابق رانجی کھلاڑیوں نے سرینگر میں ایک پریس کے دوران کیا ہے ۔
پریس کانفرنس کے دوران سابق رانجی کھلاڑی پرویز قیصر نے کیا کہ جموں و کشمیرمیں کرکٹ ایسوسی ایشن کے موجودہ سی ای او اور سابق آئی پی ایس افسر عاشق بخاری اپنی تاناشاہی چلا رہا ہے ۔ایسوسی ایشن میں عرصہ دراز سے مختلف عہدوں پر کام کر چکے سابق کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے آج جے کے سی اے کے دروازے بند کئے گئے ہیں ۔اور یہ سب موجودہ سی ای او کی من مانی اور ان کی تاناشاہ پالیسوں کی وجہ سے ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کرکٹ کی خدمات کے لئے اپنی عمر صرف کرنے والوں کو سیلکٹ پینل میں ہی نہیں رکھا گیا جبکہ سیلکٹ کمیٹی کے چیرمین اور ممبران بھی ریاست سے باہر ہی منتخب کئے گئے جنہیں کرکٹ کے ساتھ دور دور کی وابستگی بھی نہیں ہے جبکہ یہاں کے سابق کرکٹرس کو اس منتخب کمیٹی کے انتخاب کے لیے پوچھا بھی نہیں گیا۔ممبر یا چیرمین بنانا تو دور کی بات ہے ۔
سابق رانجی کھلاڑیوں نے کہا کہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اگچہ ریاست میں کرکٹ کی بہتری اور نئے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کی غرض سے ملک کے نامور کرکٹ کھلاڑی ارفان پٹھان کو بطور کوچ منتخب کیا گیا تھا تاہم وہ وادی کشمیر میں کرکٹ کھیل میں بہتری لانے میں مکمل طور ناکام رہے وہیں الٹا ارفان پٹھان نے انتظامیہ اور سیلیکشن لسٹ میں اپنی بھر پور مداخلت کی جو سراسر قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.