ETV Bharat / sports

بنگلہ دیشی کرکٹر جہاں آرا عالم سے خاص بات چیت

بنگلہ دیش کی خاتون کرکٹ کھلاڑی جہاں آرا عالم نے کہا کہ 'ایک طرف بھارتی کھلاڑی جو ڈبلیو بی بی ایل کا حصہ ہیں، انہیں بھی نقصان ہوگا کیونکہ وہ اپنے ملک کے ٹورنامنٹ کو ترجیح دیں گے اور دوسری طرف سری لنکائی کھلاڑی، جو دونوں ٹورنامنٹ میں شامل ہیں انہیں بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔'

بنگلہ دیشی کرکٹر جہاں آرا عالم سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:42 AM IST

بنگلہ دیش کی خاتون کرکٹ کھلاڑی جہاں آرا عالم نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ڈبلیو بی بی ایل اور ڈبلیو ٹی 20 چیلنجر ایک ہی وقت میں ہونے کی وجہ سے تمام کھلاڑی مشکلات کا سامنا کریں گے۔'

بنگلہ دیشی کرکٹر جہاں آرا عالم سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو

جہاں آرا نے کہا کہ 'میرے خیال میں ڈبلیو بی بی ایل اور ویمن ٹی ٹونٹی چیلنجر کی تاریخ کووڈ کی وجہ سے ایک ہی وقت میں ہو رہا ہے اور یہ کسی بھی کھلاڑی کے لئے تکلیف دہ ہے کہ بیک وقت دونوں ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکتے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایک طرف بھارتی کھلاڑی جو ڈبلیو بی بی ایل کا حصہ ہیں، انہیں بھی نقصان ہوگا کیونکہ وہ اپنے ملک کے ٹورنامنٹ کو ترجیح دیں گے اور دوسری طرف سری لنکائی کھلاڑی، جو دونوں ٹورنامنٹ میں شامل ہیں، انہیں بھی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔'

اس کے علاوہ جہاں آرا عالم نے ویمینز ٹی 20 چیلنجر میں کھیلنے کے بارے میں کہا کہ 'مجھے بہت خوشی ہے کہ کرکٹ پھر سے کھیلا جا رہا ہے۔ اگر مجھے ویمن ٹی 20 چیلنجر کھیلنے کا موقع ملا تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔'

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل 13: دہلی نے چنئی کو 44 رنز سے شکست دی

اس کے علاوہ آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں پر ہوئے تبصرے کے بارے میں عالم نے کہا کہ 'معاملہ دبلا پتلا نظر آنے یا موٹے ہونے کا نہیں ہے، معاملہ فٹ رہنے کا ہے۔ کیا کھلاڑی کھیلنے کے لیے فٹ ہیں؟ اور اگر وہ کھیل کے لئے فٹ ہیں تو پھر اس سب سے کچھ فرق نہیں پڑتا، چاہے آپ موٹے لگ رہے ہو یا نہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.