ETV Bharat / sports

'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا' - 'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر ظہیر خان نے ڈیوڈ وارنر کے خیالات کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تھوک کے استعمال سے کھلاڑیوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔

'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'
'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 7:43 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے گیند بازوں کے ذریعے گیندوں پر منہ کا تھوکیا لعاب استعمال کرنے کے بارے میں جاری بحث میں آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا خیال ہے کہ اس کے استعمال میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن بھارت کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان کا کہنا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کو خطرہ ہو سکتا ہے ۔

'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'
'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'

بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز ظہیر خان کا خیال ہے کہ گیند پر منہ کا لعاب کے استعمال سے نہ صرف کھلاڑیوں کو بلکہ میدان پر موجود شائقین کو بھی خطرہ لا حق ہو گا ۔

ظہیر نے کہا کہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ صرف ایک کھلاڑی گیند پر منہ کا تھوک استعمال نہیں کرتا بلکہ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی ایسا کرتے ہیں۔

'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'
'تھوک کے استعمال سے خطرہ ہوگا'

جب آپ شائقین کے سامنے کھیلتے ہیں اور کوئی بلے باز چھکا مار دیتا ہے اور گیند ناظرین کی گیلری میں جاتی ہے تو بہت سے لوگ اس گیند کو چھوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے معاملے میں گیند پر منہ کا تھوک استعمال کرنے پر سوال اٹھنا لازمی ہے۔اس سے کسی کے اندر وائرس داخل ہونے کے زیادہ آثار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.