ETV Bharat / sports

بھارت - انگلینڈ ٹی-20 سیریز: انگلینڈ نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - انگلینڈ نے ٹاس جیتا

بھارت اور انگلینڈ کے مابین پانچواں ٹی-20 میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بلے بازی کے لیے مدعو کیا ہے۔

england won the toss and chose to boll first in india-vs-england-5th-t20
بھارت-انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز: انگلینڈ نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 6:50 PM IST

بھارت اور انگلینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیونکہ دونوں ٹیموں سیریز میں 2-2 میچ جیت چکے ہیں اور جو آج جیتے گا وہی سیریز کا سکندر بن جائے گا۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارت نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور کے ایل راہل کی جگہ ایک گیندباز ٹی نٹراجن کو شامل کیا ہے، جبکہ انگلینڈ نے اپنے سابقہ ​​میچ کی ہی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔

بھارت کی ٹیم: 1. ویراٹ کوہلی (کپتان) 2. روہت شرما 3. رشبھ پنت 4. سریش آئیر 5. سوریا کمار یادو 6. ہاردک پانڈیا 7. واشنگٹن سندر 8۔ ٹی نٹراجن 9. شردول ٹھاکر 10. بھونیشور کمار 11. راہل چاہر

انگلینڈ کی ٹیم: 1. ایون مورگن (کپتان) 2. جیسن رائے 3. جوز بٹلر 4. ڈیوڈ مالن 5. جانی بیئرسٹو 6. بین اسٹوکس 7. سیم کورن 8. کرس جورن 9. جوفرا آرچر 10. عادل راشد 11. مارک ووڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.