ETV Bharat / sports

شکست کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے پرُعزم ہیں ۔اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کی مدد کی ضرورت ہے۔

شکست کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوا
شکست کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوا
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:27 PM IST

انگلینڈ کے آل راونڈر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ پہلے ٹسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ہماری بیٹنگ توقع کے مطابق نہیں رہی۔ مایوس کن بیٹنگ کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

شکست کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوا
شکست کے باوجود حوصلہ پست نہیں ہوا

انہوں نے کہاکہ میزبان ٹیم کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔دوسر ے ٹسٹ میچ میں شاندار انداز میں نہ صرف واپسی کریں گے بلکہ جیت بھی درج کریں گے۔

بین اسٹوکس کے مطابق ان کی ٹیم مکمل طور متحد ہے ۔میزبان ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے تیار ہے۔ٹیم اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔میزبان پر دبا و بنانے میں کامیاب ہوں گے۔

انگلینڈ کے آل راؤنڈر نے کہاکہ ہماری ٹیم میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھر پور اہلیت رکھتے ہیں۔لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ صلاحیت مندکھلاڑی بھی وقت پرمعیاری کھیل کامظاہرہ نہیں کرپاتے ہیں۔

بین سٹوکس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور دوسرے ٹسٹ میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لئے تیاریوں میں مصروف ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے ۔اسے ہوم گراؤنڈ اور مقامی شیدائیوں کا بھی فائدہ ملا۔

بین اسٹوکس نے انگلش ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے لئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں جان لڑانا ہوگی۔

واضح رہے کہ ماؤنٹ مانگونی گراؤنڈ میں کھیلے گیے پہلے ٹسٹ میچ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور65 رنوں سے شکست دے کرٹسٹ سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاسل کرلی ہے۔

Intro:Body:

26 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.