ETV Bharat / sports

انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی کورونا مثبت - t20 blast 2020 news

انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی نے ٹویٹ کیا، 'میرا اور میری بیوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی کورونا مثبت

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:52 AM IST

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی کووڈ۔19 ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ جانکاری سوشل میڈیا پر دی۔ ڈیوڈ ولی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں یارکشائر کی ٹیم کے لیے کھیل رہے تھے، لیکن اب کورونا مثبت پائے جانے کے بعد وہ باقی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

ولی نے ٹویٹ کیا، 'میرا اور میری بیوی کا کووڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آیا ہے۔ ولی نے لکھا کہ 'میں ٹی 20 بلاسٹ کے باقی میچوں میں نہیں کھیل پاؤں گا۔ اس سے بھی خراب بات یہ ہے کہ تین کھلاڑی میرے رابطے میں آئے تھے، لہذا ان کو بھی خطرہ ہے اور وہ بھی مزید میچوں میں نہیں کھیل پائیں گے۔

انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی کورونا مثبت
انگلینڈ کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی کورونا مثبت

یہ بھی پڑھیں: 'ممبئی کو ملنگا کی کمی کھلے گی'

آئی سی سی نے بھی ڈیوڈ ولی کو کورونا وائرس کے مثبت ہونے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی نے ولی کو جلد صحتیاب ہونے کی دعا کی ہے۔

واضح رہے کہ سنہ 2018 کے انڈین پریمیر لیگ میں سی ایس کے کی جانب سے کھیلنے والے انگلش کرکٹر ولی نے میڈیا کو بتایا، 'مجھے کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل سے باہر ہونا پڑا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.