ETV Bharat / sports

ڈیل اسٹین کا ایرو ٹی-20 سلیم میں کھیلنے کا فیصلہ - ڈیل اسٹین

36 سالہ جنوبی افریقی تیزگیند باز ڈیل اسٹین 30 اگست سے شروع ہونے والے ایرو ٹی-20 سلیم کے افتتاحی میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

36 سالہ جنوبی افریقی تیزگیند باز ڈیل اسٹین
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 2:11 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 2:28 PM IST

جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے آگامی ایرو ٹی 20 سلیم کے افتتاحی میچوں کے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائیزیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس ٹورنامنٹ کی میزبانی مشترکہ طور سے آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور اسکاٹلنیڈ کریں گے۔

مقابلہ کے اعلان کے بعد ہی چھ کھلاڑیوں کو عظیم کرکیٹرکی حیثیت سے نامزد کیا گیا ہے جس میں شاہد آفریدی، کریس لین، شین واٹسن، بابر آعظم، برنڈن میکولم اور لیوک رونچی شامل ہیں۔

ان کے علاوہ بھی بہت سے کھلاڑی کے نام شامل ہیں جیسے ڈیل اسٹین، ایان مورگن، جے پی ڈومنی، عمران طاہر اور راشد خان۔

واضح رہے کہ ڈیل اسٹینعالمی کپ 2019 میں بغیر کوئی میچ کھیلے چوٹ کی وجہ سے باہر ہوگئے تھے۔

ڈیل اسٹین نے 93 ٹیسٹ میچوں میں 439 وکٹ ساتھ ساتھ 125 یک روزہ میچوں میں 196 وکٹ بھی لیئے ہیں اور 44 ٹی20 میچوں میں 61 وکٹ حاصل کیئے ہیں۔

Intro:Body:

altamash 4

Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 2:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.