ETV Bharat / sports

'بنگال ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں ' - 'بنگال ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں '

تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا نے کہاکہ ہماری ٹیم میں ایک دونہیں بلکہ تمام کرکٹر میچ فاتح ہیں ۔ ہماری ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں ہے۔

'بنگال ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں '

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 2:17 PM IST

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا نے کہاکہ بنگال رنجی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے۔ ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں ہے۔

راجکوٹ میں کھیلے جارہے رنجی ٹرافی فائنل میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 13 برسوں کے بعد رنجی ٹرافی کے فائنل میں پہنچے ہیں۔

'بنگال ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں '
'بنگال ٹیم کسی ایک کھلاڑی پر منحصر نہیں '

انہوں نے کہاکہ ہم کسی بھی قیمت پر خطاب جیتنے کا موقع گنوانا نہیں چا ہتے ہیں اس لئے ہم نے مضبوط اور متوازن ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وکٹ کیپر بلے باز کاکہنا ہے کہ فائنل سے قبل ہی میں ریاستی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لئے بی سی سی آئی سی درخواست کی تھی لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی وجہ سے مجھے رنجی ٹرافی میں کھیلنے کا نہیں ملا تھا۔

ساہا نے کہاکہ لیکن خطابی معرکہ میں اپنی ریاستی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا ہے خوشی کی بات ہے لیکن اس سے زیادہ خوشی کی بات اس وقت ہوگی جب ہم خطاب جیت کر راجکوٹ سے کولکاتا پہنچںں گے۔

انہوں نے کہاکہ ٹیم میں منوج تیواری، انستوپ مجدار سمیت دیگر سنئیر کھلاڑئوں کے ساتھ ساتھ شہباز احمد ، مکیشن کمار،ایشان پورل جیسے نوجوان کھلاڑی ہیں جن سے بڑی امید ہے ۔

ساہا کے مطابق میں بھی چند برسوں تک بھارت کی جانب سے کھیلنا چاہتاہوں لیکن اس کے لئے مجھے مکمل طور پر فٹ رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر میں آئندہ چند برسوں تک فٹ رہا تو بھارت کاآئندہ دورہ آسٹریلیا جا سکتا ہوں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے کے بعد ردھیمان ساہا راست کولکاتا کے ایک ہستال پہنچے تھے جہاں ان کی اہلیہ نے بچے کو جنم دیا۔

ردھیمان ساہا نے اپنی اہلیہ اور بچے کو دیکھ کر کولکاتا سے راجکوٹ پہنچے جہاں وہ رنجی ٹرافی کے فائنل میں سوراشٹر کے خلاف بنگال کی نما ئندگی کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.