ETV Bharat / sports

'کرکٹ کی بحالی فی الحال ممکن نہیں'

سابق کپتان سوروگنگولی کا خیال ہے کہ اگر کورونا وائرس کی ویکسین مل جاتی ہے تو چھ سے سات مہینوں میں کرکٹ کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا ممکن نہیں لگ رہا ہے

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 5:36 PM IST

'کرکٹ کی بحالی فی الحال ممکن نہیں'
'کرکٹ کی بحالی فی الحال ممکن نہیں'

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوربھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی نے کہا موجودہ صورتحال بہت ہی سنگین ہے۔

'کرکٹ کی بحالی فی الحال ممکن نہیں'
'کرکٹ کی بحالی فی الحال ممکن نہیں'

انہوں نے کہاکہ وباء سے پوری دنیا پوری طرح سے متاثر ہے۔ ایک ملک کوروناوائرس سے نجات پارہا ہے تو دوسرا اس سے متاثر ہو جارہاہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوروگنگولی نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی ویکسین مل جاتی ہے تو کرکٹ چھ سے سات ماہ میں اپنی پرانی پوزیشن میں واپس آئے گی۔

بی سی سی آئی کے صدر نے کہاکہ اس وبا کی وجہ سے کھیل مارچ کے وسط سے ہی بند ہے۔کرکٹ اسٹیڈیم وایران ہے۔ کھلاڑیوں اور مداح کے درمیان رابطہ ختم ہو چکا ہے۔ْ

گنگولی نے اپنے آن لائن لیکچر میں کہا کہ یہ ایسی چیز ہے جس نے پوری دنیا کو ہلا دیا ہے۔ کھلاڑی اور عملے کے ٹیسٹ ہوں گے اور یہ کھیل کے درمیان میں نہیں آئیں گے۔

انہوں نے کہاکہ تمام ملک اس سے نجات پانے کی بھر پور کوشش کررہا ہے لیکن اب تک کسی کو واضح کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔نہ جانے یہ کب تک چلے گا۔

سابق کپتان کے مطابق جب کوروناوائرس کا اثر رہے گااس وقت تک بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہو سکتی ہے ۔

کھیل کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کرسکتے ہیں لیکن صحت اعلیٰ ہے اس پر کسی ترجیح نہیں دی جاسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.