ETV Bharat / sports

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوروگنگولی نے کہاکہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری ہے اور حالات ساز گار ہونے کے بعد مقابلوں کا انعقاد کیاجائے گا۔

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:32 PM IST

سورو گنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی ڈومیسٹک کرکٹ کے شیڈول پر بھی کام کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی رنجی ٹرافی ، دلیپ ٹرافی اور وجے ہزارے ٹرافی جیسے ٹورنامنٹ مسابقتی اور عملی رہے۔

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے شیڈول پرکام جاری

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سوروگنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی اگلے کرکٹ سیزن کے لئے ڈومیسٹک مقابلوں کے منصوبوں کی تیاری میں ہے۔ ہم اپنی طرف سے مختلف اختیارات اور شکلوں پر کام کر رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ مختلف ڈومیسٹک ٹورنامنٹ مسابقتی رہیں اور ان میں شرکت آسان ہو۔

گنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی آئندہ دو ہفتوں میں اس بارے میں مزید معلومات فراہم کرے گی۔

بورڈ کے صدر نے یہ بھی بتایا کہ بی سی سی آئی تمام ریاستی اکائیوں میں کرکٹ کی بحالی کے لئے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار تیار کررہا ہے تاکہ اس میں ملوث افراد کی طبی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سورو گنگولی نے ریاستی ایسو سی ایشنز کو بتایا کہ بی سی سی آئی نے اپنے مختلف ممبروں سے ہر قسم کے فنڈز اور گرانٹ جاری کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش کی ہے۔

رواں سال 29 مارچ کو بھارت میں آئی پی ایل کا آغاز ہونا تھا لیکن کورونا کی وبا کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.