ETV Bharat / sports

'ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے'

سابق عظیم کرکٹ کھلاڑی سچن تندولکر کا خیال ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوورز کے بعد ، نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے۔

'ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے'
'ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے'
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 6:12 PM IST

کورونا وائرس کے سبب سابق بھارتی کپتان انل کمبلے کی سربراہی میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تکنیکی کمیٹی نے گیندبازوں کے ذریعہ گیند پر تھوک لگانے پر پابندی کی تجویز پیش کی تھی ، جسے آئی سی سی نے منظور دی تھی۔

'ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے'
'ٹیسٹ کرکٹ میں 45-50 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہئے'

بھارت کے عظیم کرکٹر سچن تندولکر نے کہاکہ اگر ٹیسٹ کرکٹ میں پچ ٹھیک نہیں رہتی ہے تو میرے خیال سے کھیل کا معیار کم ہوجاتا ہے اور میچ کی رفتار سست ہونی شروع ہوجاتی ہے

کیونکہ بلے باز کو معلوم ہوگا کہ اگر وہ غیر ذمہ دارانہ شاٹس نہیں کھیلے گا تو کوئی اسے آؤٹ نہیں کرسکتا جب کہ گیندبازوں کو پتہ ہوتا ہے کہ اسے صبرکرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کھیل کو آگے لے جانے کے لئے ، ہر 45-50 اوور میں ایک نئی گیند استعمال کی جانی چاہئے کیونکہ ون ڈے کرکٹ میں ہم صرف 50 اوورز کھیلتے ہیں اور دو گیندوں کے استعمال کی اجازت ملتی ہے اس حساب سے 25 اوور میں گیند بدلتی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.