ETV Bharat / sports

ویسٹ انڈ یز کے خلاف بھارت کا ہمالیائی اسکور

روہت شرما اور کے ایل راہل کی 227 رنوں کی غیر معمولی شراکت داری کی بد ولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ویشاکھا پٹنم میں کھیلے جارہے دوسر ے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پا نچ وکٹوں کے نقصان پر 387 رنوں کا ہمالیائی اسکور کھڑا کردیا۔

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 6:01 PM IST

ویسٹ انڈ یز کے خلاف بھارت کا ہمالیائی اسکور
ویسٹ انڈ یز کے خلاف بھارت کا ہمالیائی اسکور

اس سے قبل ویشاکھا پٹنم میں کھیلے جارہے دوسر ے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ نے ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

اوپنر روہت شرما اور کے ایل راہل نے عمدہ شروعات کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے کپتان کے پہلے فیلڈنگ کرنے کے فیصلے کو غلط ثابت کردیا۔

دونوں اوپننگ بلے بازوں نے غیر معمولی انداز میں اننگز کی شروعات کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لیے 227 رنوں کی شراکت داری کی۔ کسی بھی بھارتی اوپننگ بلے بازوں کی یہ چوتھی بڑی شراکت داری ہے

کےایل راہل 104 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 102 رنوں کی اننگز کھیل کر جوزف کی گیند پر روشٹن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگیے۔

کپتان وراٹ کوہلی نے مایوس کیا اور بغیر کھاتہ کھولے پولارڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگیے۔

اس کے بعد روہت شرما اور شرئش ایئر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے چوتھے وکٹ کے لیے 60 رنوں کی شرکت داری کی۔ روہت شرما نے138 گیندوںپر 17 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے 159 رن بنا کر کوٹریل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگیے۔

رشبھ پنت اور شرئس ایئر نے جارحانہ بیٹنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں وکٹ کے لیے 73 رنوں کی اہم شرکت داری کی ۔

شرئس ایئر 53 رن بنا کر کوٹریل کے دوسرے شکار بنے جبکہ پال نے رشبھ پنت کو 39 رنوں کے انفرادی اسکور پر چلتا کیا۔

بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں پا نچ وکٹوں کے نقصان پر 387 رنوں کو ہمالیائی اسکور کھڑا کیا۔

ویسٹ انڈ یز کی جانب سے کوٹریل کو دو جبکہ پیری ،جوزف اور کیرون پولارڈ کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.