ETV Bharat / sports

پاکستان کا ٹی۔20 ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے آئی سی سی کو واضح کر دیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر دے گا

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:49 AM IST

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے آئی سی سی کو واضح کر دیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر دے گا

آ ئی سی سی کو آگاہ کرتے ہوئے پی سی بی کاکہنا ہے کہ وہ ٹی۔20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے انکار کردیاہے۔

پی سی بی نے کہاکہ آئی سی سی کو واضح کر دیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر دے گا۔

پاکستان کا ٹی۔20 ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار
پاکستان کا ٹی۔20 ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار

تفصیلات کے مطابق بھارت نے رواں برس پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ اسے ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم بھارتی ٹیم رواں برس کے ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ میزبانی کے حقوق مسئلہ نہیں ہے، چونکہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے راضی نہیں ہے۔ اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹورنامنٹ کیلئے کوئی غیرجانبدار مقام کاانتخاب کیاجائے۔

اگرایشین کرکٹ کونسل کو بھارت کے بغیر میچ کرانے میں کوئی اعتراض نہیں ہے تو پھریہ میچز بالکل مختلف ہوں گے لیکن اگر بھارت کو اس میں شامل کرنا ہے تو پھر میزبان پاکستان نہیں ہوگا۔

بھارت کے انکار پر پاکستان نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔ پی سی بی نے اس تمام معاملے کے حوالے سے آئی سی سی کو پیغام بھیجا ہے کہ اگر بھارت بنا کسی ٹھوس وجہ کے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرتا تو پھر پاکستان بھی 2021 میں بھارت میں شیڈول ٹی ۔20 ورلڈکپ میں شرکت نہیں کرے گا۔

پاکستان کا فیصلہ بھی حتمی ہے اور اسے تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جانا ہے جس میں شرکت کیلئے بیشتر ٹیمیں تیارہیں لیکن بھارت اپنی بات پر اٹل ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہاکستان ایونٹ کی میزبانی پہلے کی طرح متحدہ عرب امارات میں کرے تو بھارت اپنی ٹیم بھیجے گا، ورنہ نہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.