ETV Bharat / sports

'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '

عظیم کرکٹر برائن لارا نے کہا ہے کہ نوجوان وکٹ کیپر رشبھ پنت کا اسٹائل تجربہ کار مہندر سنگھ دھونی سے مختلف ہے اور دونوں کے درمیان کافی فرق ہے، اس لئے پنت کا ان سے موازنہ کر کے ان پر زیادہ دباؤ بنانا غلط ہے ۔

'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '
'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 8:15 PM IST

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر لارا نے ایک پروگرام کے دوران دھونی اور پنت کے درمیان موازنہ کو لے کر کہا کہ دونوں بالکل مختلف طرح کے کھلاڑی ہیں۔

'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '
'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '

تھرو اننت پورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی -20 میچ کے دوران پنت نے ناٹ آؤٹ 33 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ لیکن پہلے میچ میں وہ 18 رنز بنا سکے تھے۔ پنت کے کھیل میں تسلسل کے فقدان کی وجہ سے بھی انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '
'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '

سرکردہ بلے باز لارا نے پنت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ دھونی سے بالکل مختلف کھلاڑی ہیں اور وقت کے ساتھ ان کے کھیل میں تبدیلی آئے گی۔ لارا نے کہاکہ پنت میں کافی جارحیت ہے اور بھارتی پرستار چاہتے ہیں کہ دھونی کی جگہ لینے والا کوئی کھلاڑی بھارتی ٹیم میں شامل ہو۔ لیکن پنت، دھونی سے بالکل مختلف کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عالمی کپ میں 8 سے 9 ماہ کا ہی وقت رہ گیا ہے اور ایسے میں یہ کسی کھلاڑی کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے کے لحاظ سے اہم وقت ہے۔ لیکن پنت پر بطور وکٹ کیپر دباؤ بنانا غلط ہے۔

'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '
'پنت کا دھونی سے کوئی موازنہ نہں '

اس سے پہلے بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے بھی نوجوان وکٹ کیپر کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میدان پر پنت کے آنے پر لوگ جس طرح دھونی کے نام کے نعرے لگاتے ہیں وہ غلط ہے اور اس سے پنت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ پنت کو ابھی وقت دیئے جانے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.