ETV Bharat / sports

بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آئندہ 21 فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والے پہلے دو ٹیسٹ میچ کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں ٹرینٹ بولٹ کی واپسی ہوئی ہے۔

بھارت کے خلاف ٹسٹ میچ کے لئے نیوزی رلینڈ ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:14 PM IST

فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ کو بھارت کے خلاف 21 فروری سے یہاں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بولٹ چوٹ کی وجہ سے بھارت کے خلاف ٹی -20 اور ون ڈے سیریز میں نہیں کھیل پائے تھے۔

بھارت کے خلاف ٹسٹ میچ کے لئے نیوزی رلینڈ ٹیم کا اعلان
بھارت کے خلاف ٹسٹ میچ کے لئے نیوزی رلینڈ ٹیم کا اعلان

ان کا آخری میچ میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ تھا۔ٹیم میں اسپنر اعجاز پٹیل کو بھی جگہ ملی ہے۔

31 سالہ لیفٹ آرم اسپنر پٹیل نے اپنے سات ٹیسٹ میچوں میں آخری میچ گزشتہ سال اگست میں کولمبو میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔

تیز گیند باز کائل جمی سن کو ہندستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے دو میچوں میں اچھی کارکردگی کا انعام ملا اور انہیں ویلنگٹن میں اپنا ٹیسٹ ڈیبو کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

جیمی سن نے بھارت کے خلاف اپنا ون ڈے ڈیبو کیا تھا۔آل راؤنڈر ڈیرل مشیل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔انہوں نے اپنا واحد ٹیسٹ نومبر میں انگلینڈ کے خلاف هیملٹن میں کھیلا تھا۔

ٹیسٹ سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اس طرح ہے:

کین ولیمسن (کپتان)، ٹام بلڈیل، ٹرینٹ بولٹ، کولن ڈی گرینڈهوم، کائل جیمی سن، ٹام لاتھم، ڈیرل مشیل، هینری نکولس ، اعجاز پٹیل، ٹم ساؤدی، راس ٹیلر، نیل واگنر ، بي جے واٹلنگ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.